June 22, 2024

بتایا جائے کہ آئی ایس آئی کا بجٹ کہاں لگایا جا رہا ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسز خصوصا آئی ایس آئی کا بجٹ بتایا جائے اور آگاہ کیا جائے کہ وہ بجٹ کہاں لگایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اطۃرا خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ چینی رہنما پاکستان آئے اور انھوں نے جو باور […]

بتایا جائے کہ آئی ایس آئی کا بجٹ کہاں لگایا جا رہا ہے: عمر ایوب Read More »

اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس نے اعلان کیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ فیچر صرف پریمیم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہوگا، اس کا اطلاق کب ہوگا اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ایلون مسک نے 2022 میں ایکس کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں پرانے تصدیق شدہ مصدقہ

اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی Read More »

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ

بین الاقوامی سائنسی مطالعے نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے لئے شوگر کے مریضوں کے لئے وزن گھٹانے کی دوا امید کی نئی کرن قرار دے دیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-سان ڈیاگو کے اسکول آف میڈیسن کے محققین نے نیب الاقوامی شراکت داروں کے اشتراک سے ایک سال کے دوران امریکا اور دیگر

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ Read More »

تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا

دوسری جنگ عظیم کے دوران اسکول چھوڑنے والی امریکی خاتون نے بالآخر 83 سال بعد 105 سال کی عمر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرلی۔ ورجینیا “جنجر” ہسلوپ نے 1940 میں اس وقت کے اسٹین فورڈ یونیورسٹی اسکول آف ایجوکیشن (موجودہ اسٹینفورڈ گریجویٹ اسکول آف ایجوکیشن) سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور فوری طور پر

تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا Read More »

خبردار! کیلے خریدتے وقت کچھ غلطیاں کبھی نہ کریں

کیلا ایسا پھل ہے جو انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے اور ہمارے بازاروں میں سارا سال ہی دستیاب رہتا ہے۔ کبھی کبھار صحیح کیلے خرید نہیں پاتے۔ اس کے پیچھے چند انتہائی عام وجوہات ہوتی ہیں۔ کیلا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق کیلا ہر روز کھانا چاہیے

خبردار! کیلے خریدتے وقت کچھ غلطیاں کبھی نہ کریں Read More »