July 10, 2024

موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان بولے کہ سب کو معلوم ہے الیکشن کمیشن نے فراڈ الیکشن کرائے۔ الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے اور […]

موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی: عمران خان Read More »

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشیں اپنا کمال دکھا رہی ہیں۔ برکھا رت جہاں شدید گرمی سے نجات دلاتی ہے وہیں کئی اقسام کے انفیکشن کا پیش خیمہ بھی بنتی ہے۔ موسم برسات میں ہوا میں زیادہ نمی کئی اقسام بیکٹریا، وائرس اور فنجائی کی پرورش کے لئے سازگار ماحول فراہم کرتی ہے۔

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں Read More »

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے

دنیا کی صف اول کی الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے ملازمین نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی ہے۔ جنوبی کوریا میںس امن سنگ کے ملازمین کی یونین نے مہنگائی کے تناظر میں تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لئے 8 جولائی سے 3 روزہ ہڑتال کی تھی۔

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے Read More »

اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر پر تشدد کا الزام؛ ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے عائشہ جہانزیب کی شکایت پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر حارث علی کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا

اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر پر تشدد کا الزام؛ ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

رزاق اور وہاب کی چُھٹی: پی سی بی کا بیان بھی آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی سے عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو نکالنے کی تصدیق کردی ہے۔ گزشتہ دو روز سے عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو سلیکشن کمیٹی سے برطرف کئے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم پی سی بی نے اب اس کی تصدیق کی ہے۔ اپنے جاری بیان میں پی سی بی

رزاق اور وہاب کی چُھٹی: پی سی بی کا بیان بھی آگیا Read More »