August 30, 2024

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ

کہتے ہیں کہ عورت کی تکمیل ماں بننے کے بعد ہوتی ہے۔ حمل ٹھہنے میں کئی عوامل شامل ہوتے ہیں جن میں سے ایک اینڈومیٹریوسس بھی ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق اینڈومیٹریوسس میں بچہ دانی کی اندرونی تہہ اس کے باہر کے اعضاء پر بڑھنا شروع کر دیتی ہے۔ یہ عضلات بیضہ دانی، فیلوپین ٹیوبوں، […]

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ Read More »

عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں متحد کرسکتی ہیں : عمران خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتیں عوام کو اکٹھا کر سکتی ہیں، فوج نہیں۔۔ اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ رواں

عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں متحد کرسکتی ہیں : عمران خان Read More »

کنگنا رناوت کی ایمرجنسی خطرے میں پڑ گئی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ ریلیز سے قبل ہی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ جس کے حوالے سے اب اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ اس کے لئے عدالت بھی جانے کو تیار ہیں۔ بالی ووڈ کی کوئن کہی جانے والی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں اپنی فلم ‘ایمرجنسی’ کے

کنگنا رناوت کی ایمرجنسی خطرے میں پڑ گئی Read More »

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

اسرائیلی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق چھٹی نسل کے بندر ایک دوسرے کو ناموں سے بلاتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیل کی ہیبرون یونی ورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران پتہ لگایا کہ مارمو سیٹ نامی چھوٹی جسامت کے بندر بھی انسان ،، ہاتھی اور ڈولفن کی طرح معاشرتی جانور وں کے اس

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »