November 20, 2024

وی پی این غیر شرعی قرار نہیں دیا بیان میں”نہیں”لکھنا بھول گئے:اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی نے وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز قرار نہیں دیا بلکہ ہمارے بیان میں ’نہیں‘ نہ لکھنے کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ ہم سمجھتے […]

وی پی این غیر شرعی قرار نہیں دیا بیان میں”نہیں”لکھنا بھول گئے:اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل نے

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور Read More »

ہمیں اسرائیل شکست نہیں دے سکتا: حزب اللہ سربراہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ مکمل اور مستقل جنگ بندی اور لبنان کی خودمختاری کے تحفظ تک مذاکرات جاری رہیں گے۔ اپنے خطاب میں نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم لڑتے رہیں گے ۔ جو لوگ

ہمیں اسرائیل شکست نہیں دے سکتا: حزب اللہ سربراہ Read More »

ایک گھنٹے میں 1575 پش اپس، کینیڈا کی دادی ماں کے نام عالمی ریکارڈ

بہت سے لوگ اپنے دادا دادی کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ۔ لیکن کینیڈا کی ڈونا جین وائلڈ کے پوتے پوتیاں باضابطہ طور پر کہہ سکتے ہیں کہ ان کی دادی ایک سپر ہیرو ہے ۔ کینیڈا کی 59 سالہ ڈونا جین وائلڈ نے 60 منٹ میں 1575 پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ

ایک گھنٹے میں 1575 پش اپس، کینیڈا کی دادی ماں کے نام عالمی ریکارڈ Read More »

فخر زمان کی ٹیم میں واپسی؛ عاقب جاوید نے گرین سگنل دے دیا

وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے فخر زمان کی واپسی سے متعلق گرین سگنل دے دیا۔ قومی تیم کے اسٹار اوپنگ بیٹر فخر زمان نے چند روز پہلے بابر اعظم کو ڈراپ کئے جانے پر سوال اٹھائے تھے۔ جس کے بعد انہیں سینٹرل کانٹریکٹ سے بھی نکال

فخر زمان کی ٹیم میں واپسی؛ عاقب جاوید نے گرین سگنل دے دیا Read More »

ایکس (ٹویٹر) سے اب آپ ملازمتیں بھی تلاش کر سکیں گے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس پر ملازمت کی تلاش کی خدمت بھی شروع کی گئی ہے ۔ یہ سروس لنکڈ ان کی طرح ہوگی ، جس کے ذریعے صارفین ملازمتیں تلاش کرسکیں گے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کی تیسری دنیا میں بے روزگاری بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ؔکروڑوں لوگ ہر روز مختکف ذرائع سے

ایکس (ٹویٹر) سے اب آپ ملازمتیں بھی تلاش کر سکیں گے Read More »

علیحدگی کے اعلان کے ساتھ اہلیہ کے نام کا ہیش ٹیگ: اے آر رحمان پر تنقید

بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان کو شادی کے 29 سال بعد اہلیہ سائرہ بانو سے علیحدگی کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ اے آر رحمان نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے اُمید کی تھی کہ ہماری شادی 30 شاندار برسوں تک پہنچے

علیحدگی کے اعلان کے ساتھ اہلیہ کے نام کا ہیش ٹیگ: اے آر رحمان پر تنقید Read More »