December 17, 2024

سعودی عرب میں کون سے غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد

دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد گاڑی چلا سکتے ہیں لیکن وہ ایسا صرف چند شرائط پر عمل کرکے ہی کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب کے ٹریفک پولیس حکام نے ایکس پر پوچھے گئے سوالات کے جواب میں غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد ہونے کی […]

سعودی عرب میں کون سے غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کارآمد Read More »

اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دے دے پیار دے اور دے دے پیار دے 2 کے بعد اجے دیوگن ایک بار پھر فلمساز لو رنجن کے ساتھ نئی فلم کی تیاری کر رہے تھے۔ اور اس فلم

اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار Read More »

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقاکے سامنے سب ناکام: صائم،سلمان نے میچ جتوادیا

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے 239 رنز بنائے جب کہ پاکستان نے آخری اوور میں ہدف پورا کرکے 3

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقاکے سامنے سب ناکام: صائم،سلمان نے میچ جتوادیا Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد بچی کا قتل؛ باپ اور سوتیلی ماں کو عمر قید

برطانیہ کی عدالت نے گزشتہ برس گھر سے مردہ حالت میں ملنے والی 10 سالہ بچی سارہ شریف کے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ لندن پولیس نے 10 اگست 2023 کو ایک گھر سے 10 سالہ سارہ شریف کی لاش ایک کمبل

برطانیہ میں پاکستانی نژاد بچی کا قتل؛ باپ اور سوتیلی ماں کو عمر قید Read More »

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چبد روز کے لئے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق جدوجہد کی ہے مگر ملک پر مسلط مافیا ہمیشہ آئین و

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر Read More »

مدارس رجسٹریشن بل آگے پیچھے ہوا تو فیصلہ میدان میں ہوگا: مولانافضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کا بل ایکٹ بن چکا ۔ اب اگر یہ آگے پیچھے ہوا تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 21’ اکتوبر کی صبح

مدارس رجسٹریشن بل آگے پیچھے ہوا تو فیصلہ میدان میں ہوگا: مولانافضل الرحمان Read More »

احساس کمتری کیسے دور کریں؟

ہم میں سے زیادہ تر افراد زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں مایوسی کا شکار ضرور ہوتے ہیں۔ یہی مایوسی ہمیں احساس محرومی کا شکار کردیتی ہے۔ کیا آپ بھی احساس کمتری کا شکار ہیں؟ اگر ہاں تو اسے ختم کرنے کے لیے اقدامات بھی بہت ضروری ہیں۔ احساس کمتری سے چھٹکارے کے لئے

احساس کمتری کیسے دور کریں؟ Read More »

منوج باجپائی بالی ووڈ پارٹیوں میں کیوں نہیں آتے؟

منوج باجپئی: منوج باجپائی نے اپنے کریئر میں کئی بہترین فلمیں دیں۔ لیکن اداکار کبھی بھی بالی ووڈ پارٹیوں میں نظر نہیں آتے۔ منوج نے اس کی چونکا دینے والی وجہ بتائی ہے۔ منوج باجپائی بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ہیں۔ جس نے اداکاری کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ تین دہائیوں سے

منوج باجپائی بالی ووڈ پارٹیوں میں کیوں نہیں آتے؟ Read More »

فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے

ایپل برسوں سے دونوں ڈیوائسز تیار کر رہا ہے، فولڈ ایبل آئی فون کے پہلے تیار ہونے کا امکان ہے۔ ایپل 2026 تک پتلے آئی فون ماڈلز اور فولڈ ایبل ڈیوائسز لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی موجودہ 8 ایم ایم آئی فون ماڈل سے زیادہ

فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے Read More »