انٹرنیٹ بند کرنے کا نا شوق ہے اور نا فائدہ لیکن قومی سلامتی سے آگےکچھ نہیں: وزیر مملکت آئی ٹی
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو انٹرنیٹ بند کرنے کا نا تو کوئی شوق ہے اور نہ ہی فائدہ لیکن قومی سلامتی سے آگے کچھ نہیں ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ ٹیکنالوجی کو استعمال کریں اور بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ بند نہ کریں۔ قومی اسمبلی میں سوالات […]