آسٹریلیا

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی

آسٹریلیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے ارکان اسمبلی پر فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی اسمبلی نے ایوان میں اراکین کے روایتی فلسطینی کفایہ اور فلسطین کی نمائندگی کرنے والی دیگر علامتیں پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا […]

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی Read More »

آسٹریلیا کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور کو بھی مار دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بونڈی جنکشن مال کمپلیکس میں ایک چاقو بردار شخص نے ایسے وقت حملہ کیا جب

آسٹریلیا کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک Read More »

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا میں 27 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو 27 سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی ہے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔۔ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلی انننگز

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا میں 27 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا Read More »

پورے ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت فائنل ہار گیا؛ آسٹریلیا ورلڈ چیپمیئن بن گیا

آسٹریلیا نے بھارت کو وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ آئی سی سی ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والی بھارتی ٹیم کے بیٹرز ناکام

پورے ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت فائنل ہار گیا؛ آسٹریلیا ورلڈ چیپمیئن بن گیا Read More »

ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے ساتھ آسٹریلیا پر ڈالروں کی بھی بارش

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ امریکی ڈالر اور رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم ملی ہے۔۔ بھارتی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا

ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے ساتھ آسٹریلیا پر ڈالروں کی بھی بارش Read More »

اڑان بھرنے کیلیے تیار پرواز میں سوار ہونے کے لیے خاتون رن وے پر جہاز کے سامنے آگئی

آسٹریلیا میں خاتون کو طیارے پر سوار ہونے کے لیے خود رن وے پر جاکر پرواز کو رکوانا مہنگا پڑگیا۔۔۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت کینرا میں خاتون کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ رن وے پر اڑان بھرنے کے لیے بالکل تیار تھا۔  یہ قصہ یکم نومبر

اڑان بھرنے کیلیے تیار پرواز میں سوار ہونے کے لیے خاتون رن وے پر جہاز کے سامنے آگئی Read More »