اہم ترین

بجرنگی بھائی جان کی مُنّی ہیرا منڈی کی عالم زیب بن گئی

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ہیرامنڈی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ہندی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سیریز بن چکی ہے۔

کچھ لوگ ادیتی راؤ حیدری کے ڈانس کو پسند کر رہے ہیں تو کچھ لوگ منیشا کوئرالا کی اداکاری کی تعریف کررہے ہیں۔ غرض کہ ہر کردار کو سراہا جارہا ہے۔

اس سب کے درمیان بجرنگی بھائی جان میں مُنّی کا کردار ادا کرنے والی ہرشالی ملہوترا نے بھی ہیرامنڈی کے عالم زیب کا کردار ادا کیا ہے۔

ہرشالی نے سوشل میڈہا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عالم زیب کی کی طرح بناؤ سنگھار کرکے دیکھی گئی ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے ایک بار دیکھ لیں۔

پاکستان