سائنس اور ٹیکنالوجی

برقی گاڑیوں پر ماہرین کے تحفظات، ٹویوٹا کی ٹیکنالوجیکل پیش رفت

کیا سائنس اور ٹیکنالوجی ان بلند و بانگ دعووں کی تائید کرتی ہے جو مختلف کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں کے اگلے ارتقاء کے بارے میں اکثر کرتی رہتی ہیں؟

برقی گاڑیوں پر ماہرین کے تحفظات، ٹویوٹا کی ٹیکنالوجیکل پیش رفت Read More »

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار

ایکس اے آئی کے بارے میں گمان کیا جارہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں یہ اپنے حریفوں کو یقینی طور پر مشکل میں ڈال دے گا۔

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار Read More »

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

اس ہفتے کے آغاز میں امریکی عدالت کے ایک جج نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے ساتھ مقدمے میں ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکروسافٹ کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ Read More »

سام سنگ کا منفرد فون جس کی مقبولیت تاحال برقرار

عموماً اسمارٹ فون کا کوئی بھی ماڈل کچھ ماہ بعد ہی اپنی مقبولیت کھو دیتا ہے لیکن سام سنگ کا ایک ماڈل ایسا بھی ہے جس کی مقبولیت میں لانچنگ کے ایک سال بعد بھی کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے

سام سنگ کا منفرد فون جس کی مقبولیت تاحال برقرار Read More »

گوگل سے مصنوعی ذہانت سیکھیے اور وہ بھی مفت میں

گوگل اس نئے رجحان کی وضاحت اور دریافت کرنے والوں میں سے ایک تھا، یہی وجہ ہے کہ اس نے کچھ عرصہ قبل پہلا کورس بنایا، جسے “کیریرا” کہا جاتا ہے۔

گوگل سے مصنوعی ذہانت سیکھیے اور وہ بھی مفت میں Read More »

مشہور زمانہ گیم فینٹم لبرٹی کے اہم فیچر سامنے آگئے

سال 2020 میں اس کے پہلے ورژن کی ریلیز کے وقت سے ہی گیمینگ کمیونیٹی کی ناراضگی کا شکار رہنے کے باوجود اس گیم کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی ہے۔

مشہور زمانہ گیم فینٹم لبرٹی کے اہم فیچر سامنے آگئے Read More »