سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند

ایمیزون، گوگل اور میٹا جیسے ادارے مصنوعی ذہانت کے بہترین ورژن تیار کرنے کے لیے برسر پیکار ہیں مگر اب خطرات سے نمٹنے کے لیے نئے معیار قائم کریں گے۔

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند Read More »

یہ 7 پروگرامنگ لینگویج سیکھ لیں، لاکھوں کمائیں

پائتھن، سولیڈٹی، رسٹ اور دیگر سمیت موجودہ دور کی سب سے زیادہ مانگ کی حامل پروگرامنگ لینگویجز سیکھ کر آپ ایک معقول آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ 7 پروگرامنگ لینگویج سیکھ لیں، لاکھوں کمائیں Read More »

دنیا کی 60 فیصد آبادی سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق تقریباً پانچ ارب لوگ یا دنیا کی تقریباً 60 فیصد سے کچھ زیادہ آبادی، سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔

دنیا کی 60 فیصد آبادی سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا، تحقیق Read More »

مریخ پر انسانی آباد کاری میں اہم پیش رفت

ہارورڈ یونیورسٹی، ناسا کی جیٹ پروپلشن لیب اور ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے مریخ کو قابل رہائش بنانے کے لیے ایک نئی حکمت عملی تجویز کی ہے۔

مریخ پر انسانی آباد کاری میں اہم پیش رفت Read More »

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق

معاشرے پر مصنوعی ذہانت کے اثرات کے بارے میں عوامی تاثرات، خوف اور امیدوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے محققین ایک عوامی سروے کر رہے ہیں۔

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق Read More »

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا

کل 72 پیشہ ور گیمرز لیگ آف لیجنڈز، اسٹار کرافٹ 2، وارکرافٹ 3، فیفا آن لائن فور اور کلیش رویال  سمیت 15 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا Read More »

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی

ٹویٹر کی مسلسل بدلتی ہوئی پالیسیوں کے بعد میٹا کے تھریڈز پر صارفین کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد آمدن میں کمی کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی Read More »

فولڈایبل اسمارٹ فون کی ریس  سام سنگ اور گوگل آمنے سامنے

فولڈنگ فونز کی مقبولیت میں اضافے کے ساتھ ساتھ اب موبائل بنانے والی کمپنیز کے درمیان مقابلہ بھی سخت ہو رہا ہے اور یہ یقیناً صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

فولڈایبل اسمارٹ فون کی ریس  سام سنگ اور گوگل آمنے سامنے Read More »