سائنس اور ٹیکنالوجی

اگست میں سپر مون کے قابل دید نظارے کے لیے تیار ہوجائیں

سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب مکمل چاند زمین کے قریب ترین ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔

اگست میں سپر مون کے قابل دید نظارے کے لیے تیار ہوجائیں Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ستاروں کی تصاویر جاری

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہربیگ ہارو 46 اور 47 نامی ستاروں کی اب تک کی سب سے تفصیلی اور روشن تصاویر ہیں۔

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ستاروں کی تصاویر جاری Read More »

مثالی شہر کی تعمیر نو کرتا  ہوا دلچسپ ویڈیو گیم

ڈیوسسٹرز کا بریکسٹی آپ کو خوابوں کی دنیا میں لے جائے گا جہاں آپ دنیا کی ازسر نو تعمیر میں مگن ہو کر اپنی تمام پریشانیوں کو بھول جائیں گے۔

مثالی شہر کی تعمیر نو کرتا  ہوا دلچسپ ویڈیو گیم Read More »

جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پیداواری صلاحیت میں کمی؟

دنیا بھر کے متعدد شعبوں میں  ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھنے کے باوجود پیداواری گنجائش میں اضافے دیکھنے میں نہیں آرہا

جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پیداواری صلاحیت میں کمی؟ Read More »

کاؤنٹر اسٹرائیک 2، کی ریلیز کے حوالے سے اہم انکشاف

کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کے ایک سابق پیشہ ور کھلاڑی نے ٹویٹر پر ایک گھڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریلیز کی تاریخ کا اشارہ ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کاؤنٹر اسٹرائیک 2، کی ریلیز کے حوالے سے اہم انکشاف Read More »