ٹوئٹر بھی یو ٹیوب کے نقش قدم پر، اہم فیچرز متعارف
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر گزشہ ایک سال سے تو اپنے نئے مالک ایلون مسک کی وجہ سے خبروں میں رہا جن میں سے زیادہ تر منفی تھی، لیکن ٹوئٹر کی نئی سی ای اوکی آمد کے بعد ٹوئٹرز کی جانب سے منفرد فیچرز پیش کیے جارہے ہیں۔
ٹوئٹر بھی یو ٹیوب کے نقش قدم پر، اہم فیچرز متعارف Read More »