سائنس اور ٹیکنالوجی

قومی مفادات سے زیادہ اہم موسمیاتی تبدیلی پر ترجیح دینا ہے، اقوام متحدہ

سائمن اسٹیل نے  اس اہم ماحولیاتی مسئلے کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ آئندہ 5 سال میں زمین کا درجہ حرارت ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس کے زمین پر بہت غلط اثرات مرتب ہوں گے۔

قومی مفادات سے زیادہ اہم موسمیاتی تبدیلی پر ترجیح دینا ہے، اقوام متحدہ Read More »

ایلون مسک سے اختلافات کے بعد ٹوئٹر کی ایک اور اہم عہدے دار مستعفی

بی بی سی اور خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے خبر کی تصدیق کی لیے ارون سے رابطہ کیا تو انہوں نے اپنے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا کہ  ان کے مستعفی ٰ ہونے کی وجوہات غیر واضح ہیں۔

ایلون مسک سے اختلافات کے بعد ٹوئٹر کی ایک اور اہم عہدے دار مستعفی Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

 فہرست  کے مطابق  مئی 2023 تک دنیا کے امیر ترین فرد رہنے والے ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ کی دولت کم ہوکر 187 ارب ڈالر پر پہنچ گئی ہے جب کہ ایلون مسک کے دولت بڑھ کر 192 ارب ہوگئی ہے۔ اور انہوں نے برنارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار Read More »

مصنوعی ذہانت دنیا کو معدومیت سے دوچار کرسکتی ہے، محققین

مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے کہا ہے کہ معاشرہ ابھی بھی مصنوعی عمومی ذہانت کی اس قسم کی ترقی سے بہت دور ہے جو کہ سائنس فکشن کا سامان ہے۔ آج کے جدید ترین چیٹ بوٹس بڑے پیمانے پر تربیتی ڈیٹا کی بنیاد پران سیمپلز کو دوبارہ تیار کرتے ہیں ۔

مصنوعی ذہانت دنیا کو معدومیت سے دوچار کرسکتی ہے، محققین Read More »

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل

میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کےذریعے اب صارفین گوگل میٹ کے ذریعے ویڈیو کال کے دوران اسکرین کو دوسرے صارف سے شیئر کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ  وے بی ٹا انفو کے

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل Read More »

صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ

 واضح رہے کہ اشتہاری اخلاقیات،  صارفین کے تحفظ اور دیگر معاملات میں قانون شکنی پر  امریکی ٹیکنالوجی جائٹس میٹا اورالفا بیٹ( گوگل کی بانی کمپنی) پر اب تک اربوں ڈالر کا جُرمانہ عائد کیا جاچکا ہے۔ کیوں کہ یورپی یونین میں شامل ممالک اپنے شہریوں کی نجی اور آن لائن معلومات کے معاملے میں بہت زیادہ حساس ہیں۔

صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ Read More »

حکومت کی آن لائن گیمنگ سے ٹیکس وصولی کی شرح میں تبدیلی

سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق، آن لائن گیمنگ کمپنیوں کو اگر کھلاڑی اپنی خالص  جیتی گئی رقم بشمول بونس یا مراعات کا دعویٰ کرتے ہیں تو اوریجنل رقم پر ٹیکس کم کرنے کی ضرورت ہوگی۔

حکومت کی آن لائن گیمنگ سے ٹیکس وصولی کی شرح میں تبدیلی Read More »

ناسا کی مون مشن کے لیےجیف بیزوز کے ساتھ شراکت داری

اس معاہدے کی رُو سے  بلیو اوریجن  مون مشن کے لیے خلائی جہاز کی تیاری کا کام سرانجام دے گی۔ ناسا کے اس فیصلے سے  مذکورہ کمپنی کو  اپنے آرٹیمس پروگرام کے تحت دوسری بار چاند کے سفر کا موقع مل سکے گا۔

ناسا کی مون مشن کے لیےجیف بیزوز کے ساتھ شراکت داری Read More »

ٹوئٹر بھی یو ٹیوب کے نقش قدم پر، اہم فیچرز متعارف

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر گزشہ ایک سال سے تو اپنے  نئے مالک ایلون مسک کی وجہ سے خبروں میں رہا جن میں سے زیادہ تر منفی تھی، لیکن ٹوئٹر کی نئی سی ای اوکی آمد کے بعد ٹوئٹرز کی جانب سے منفرد فیچرز پیش کیے جارہے ہیں۔

ٹوئٹر بھی یو ٹیوب کے نقش قدم پر، اہم فیچرز متعارف Read More »

اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

دنیابھر میں بیش تر ممالک کرپٹو کرنسی میں لین دین کو قانونی قرار دے کر اپنی معیشت میں بہتری لارہے ہیں توکچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کرپٹو کرنسیوں کے خلاد کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »