کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 448 ڈکلیر کردی، بنگلا دیش کے 27 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بنانے کے بعد ڈکلیر کردی جب کہ بنگلا دیش نے دن کے اختتام تک بغیر کوئی وکٹ گنوائے 27 رنز بنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 158 رنز چار وکتوں کے نقصان […]

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 448 ڈکلیر کردی، بنگلا دیش کے 27 رنز Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے 4 وکٹوں پر 158 رنز

بنگلا دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ مچ کے پہلے دن بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ میچ کا پہلا دن گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے 4 وکٹوں پر 158 رنز Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ

پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ جس میں پہلے دن پہلے انننگز میں بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ ٹیسٹ میچ کے

راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ Read More »

پاکستان کا کوئی کرکٹ اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی بھی اسٹیڈیم عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کام کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ اسٹیڈیمز بین الاقوامی معیار سے بہت پیچھے ہیں۔ ہمارے

پاکستان کا کوئی کرکٹ اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں: محسن نقوی Read More »

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ راچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا، راولپنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچ دیکھ سکیں گے یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل Read More »

پاک بنگلا دیش ٹیسٹ دیکھنے کوئی نہ آئے: پی سی بی کی کراچی والوں سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ رواں ماہ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دشی کے درمیان شیدول ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ آئیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں

پاک بنگلا دیش ٹیسٹ دیکھنے کوئی نہ آئے: پی سی بی کی کراچی والوں سے معذرت Read More »

قومی کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے بڑا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے سابق بیوروکریٹ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم کا مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوید اکرم کئی سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ انہیں ڈسپلن کا سخت پابند افسر سمجھا جاتا ہے۔ نوید اکرم چیمہ کو پاکستان

قومی کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے بڑا فیصلہ Read More »

پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم پر نقد انعامات کی بارش کردی گئی ہے۔۔ سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ارشد ندیم کو صوبائی حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف

پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش Read More »

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا

یتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی صلاحیتوں سے پاکستان کو 40 سال بعد طلائی تمغہ دلادیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں ارشد ندیم نے جیولین کے مقابلے میں 6 اگست کو فائنل رآنڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔ فائنل راؤنڈ میں تمغے کی دوڑ میں ان کے روایتی حریف نیرج چوپڑا سمیت 12 ایتھیلٹ تھے۔ فائنل

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا Read More »

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جویلین مقابلے میں سب سے لمبے تھرو پھیک کر نیا ریکارڈ قایم کردیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس کے جیولین مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم کا بھارتی اتھیلٹ نیرج چوپڑا سمیت 12 کھلاڑیوں سے مقابلہ تھا۔ مقابلے میں ارشد کی پہلی تھرو غلط قرار

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »