کھیل

پاکستان ملتان ٹیسٹ جیت گیا: سیریز ایک ایک سے برابر

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم رنز پر باہر ہوگئی ، اس طرح پاکستان نے 152 رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز […]

پاکستان ملتان ٹیسٹ جیت گیا: سیریز ایک ایک سے برابر Read More »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور، انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار

ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔۔ پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور ہے جب کہ انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار ہے۔۔۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے دن پاکستان اپنی دوسری اننگ میں تیسرے روز پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جب کہ انگلینڈ

ملتان ٹیسٹ: پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور، انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار Read More »

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے نام

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے پہلی اننگ میں پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 رنا بنالئے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کا اسکور پہلی اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز تھا۔ سلمان آغا

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے نام Read More »

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی جگہ شامل کئے گئے بیٹر کامران غلام نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سنچری بنااڈالی ۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 13ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ

انگل؛ینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دن پاکستان نے سست انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے پورے دن میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 259 رنز ہی بنائے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ Read More »

خراب پرفارمنس: بابر، شاہین کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کرنے کا امکان

مسلسل خراب پرفارمنس کے باعث بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ سے ڈراپ کئے جانے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا بلا گزشتہ کئی ماہ سے رنز نہیں اگل رہا ۔ اسی طرح شاہین شاہ آفریدی بھی بولنگ

خراب پرفارمنس: بابر، شاہین کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کرنے کا امکان Read More »

شان مسعود ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کے ناکام ترین کپتان

ملتان ٹیسٹ میں شکست کے بعد شان مسعود قومی کرکٹ ٹیم کے واحد کپتان بن گئے ہیں جن کی قیادت میں پاکستان کو مسلسل 6 میچوں شکست ہوئی ہے جن میں دو کلین سوئپ بھی ہیں۔ شان مسعود کو گزشتہ برس ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ ان

شان مسعود ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کے ناکام ترین کپتان Read More »

ملتان ٹیسٹ میں شکست: پاکستان نے شرمناک تاریخ رقم کردی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا ۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان دنیا کی واحد ٹیم بن گئی ہے جس نے پہلی اننگز میں 500 رنز سے زائد بناکر بھی اننگ کی شکست کا مزا چکھا ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 556 رنز بنائے تھے۔ قومی ٹیم کے

ملتان ٹیسٹ میں شکست: پاکستان نے شرمناک تاریخ رقم کردی Read More »

ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست

انگلینڈ نے ملتان میں کھیلے گئے ٹیہسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں دن سلمان آغا نے 41 اور عامر جمال نے 27 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیل کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 152 رنز 6 وکتوں کے

ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست Read More »

قومی سلیکشن کمیٹی تشکیلِ نو :عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیلِ نو کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ میں ہر روز نت نئے تجربے کئے جارہے ہیں۔ پی سی بی نے اب قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیلِ نو کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی کمیٹی میں

قومی سلیکشن کمیٹی تشکیلِ نو :عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ Read More »