اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص
اسپین کی کابینہ نے زراعت کو نقصان پہنچانے والی خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے دو ارب یورو سے زیادہ مالیت کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔
اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص Read More »