دنیا

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب

ترکیہ(ترکی کا نیا نام) میں صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوگان فتح کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک بار بھی  پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ طیب اردوگان کو اگلی مدت کے […]

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب Read More »

جاپان میں دہشت گردی، پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد ہلاک

ناگانو پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری تاحال نہیں  کی جاسکی ہے اور وہ اس عمارت کے اطراف کی گلیوں میں ہی  کہیں روپوش ہے۔  پولیس نے ممکنہ طور پر  کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کردی ہے۔

جاپان میں دہشت گردی، پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد ہلاک Read More »

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادیمر زیلنسکی  نے جی 7 اجلاس میں روسی حملے پر کچھ عرب رہنماؤں پر چشم پوشی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے ۔ جاپان میں ہونے والے جی 7 اجلاس میں  شرکت کے لیے یوکرینی صدراتوار کو ہیروشیما پہنچیں گے۔  تاکہ روس کے خلاف مزید فوجی امداد حاصل کی جاسکے۔ آج  یوکرینی صدر

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر Read More »

مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم

اس متازعہ فلم جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تین بھارتی خواتین داعش سے متاثر ہوکر اس  میں شمولیت اختیار کرلیتی ہے،  پر مغربی بنگال میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے پابندی لگادی گئی تھی ۔ جس کے بعدفلم ساز نے مغربی بنگال میں پابندی اور ملٹی پلیکس مالکان کے اقدام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسے انہوں نے اپنے کام کے خلاف “ڈی فیکٹو پابندی” قرار دیا۔۔

مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم Read More »

 سمندری طوفان”موچا” بنگلہ دیش اور میانمار میں درجنوں افراد ہلاک، دو لاکھ بے گھر

بنگلہ دیش اور میانمار سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ” موچا” نے دونوں ممالک کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔

 سمندری طوفان”موچا” بنگلہ دیش اور میانمار میں درجنوں افراد ہلاک، دو لاکھ بے گھر Read More »

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ

س نے بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرینی شہر اڈویو میں میزائل حملے کیے جس میں سے کچھ میزائل ایک اسپتال پر بھی گرے، جس کے نتیجے میں وہاں زیر علاج 4 افراد سمیت 7 زخمی ہوگئے

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ Read More »

اسرائیلی جارحیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

اسرائیل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ذمہ داری فلسطینی اسلامی جہاد پر عائد ہوتی ہے کہ وہ راکٹ داغنا بند کرے کیونکہ اس نے مسلسل پانچویں روز بھی انکلیو پر بمباری کی ہے۔

اسرائیلی جارحیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 35 ہوگئی Read More »

مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد، کرناٹک میں بی جے پی کو بدترین شکست

ریاستی انتخابات میں کانگریس نے کلین سوئب کرتے ہوئے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو تاریخی شکست سے دوچارکردیا

مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد، کرناٹک میں بی جے پی کو بدترین شکست Read More »

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد

ایرانی حکومت کی ہدایات پر ایک عبادت گاہ کے قریب آگ لگانےکی کوشش کے الزام میں  دہری شہریت کے حامل ایک ایرانی نژاد جرمن پر فرد جرم عائد کردی۔

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »