دنیا

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حملے میں نثار احمد کے ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گورنر بدخشاں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، درجنوں گھر تباہ

سیچوان  کے دارلحکومت شینگ ڈو سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر  فاصلے پر موجود پہاڑی گاؤں  میں مسلسل بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور مٹی کا ایک بڑا تودا گرنے سے درجنوں مکانات تباہ  ہوگئے۔

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، درجنوں گھر تباہ Read More »

رجب طیب اردغان نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھالیا

رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں بہت سے سربراہان مملک نے بھی شرکت کی جب کہ پاکستانی  وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی دعوت پر رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔

رجب طیب اردغان نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھالیا Read More »

بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی

عینی شاہدین اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافروں کے جسم کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔  جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔  

بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی Read More »

بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ٹرینیں ٹکرا گئیں، درجنوں افراد ہلاک

وزیر ریلوے اشونی وشنو بدقسمت ٹرین حادثے میں مرنے والوں کے لیے 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کے لیے 2 لاکھا ور معمولی زخمی ہونے والے مسافروں کے لیے 50 ہزار فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ٹرینیں ٹکرا گئیں، درجنوں افراد ہلاک Read More »

امریکہ کودیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قرض کی حد میں اضافہ

امریکی سینیٹ میں اس قانون سازی کے حق میں 63 اور مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے ۔  جب کہ  دو روز قبل امریکی ایوان نمائندگان نے بھی 314 ارکان کی منظوری کی بعد اس بل کو پا س کردیا تھا۔  جب کہ اس کی مخالفت میں 117 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے۔

امریکہ کودیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قرض کی حد میں اضافہ Read More »

ایک ماہ میں دو سرابھارتی فوجی طیارہ حادثے کا شکار

واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ میں طیاروں کے حادثے معمول بن چکے ہیں اورگزشتہ ماہ 8 مئی کو لڑاکا طیارہ مگ 21 راجھستان میں  ایک جھگی پر گر گیا  تھا جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار بچے  سمیت 3 خواتین ہلاک ہوگئیں تھی۔ جب کہ پائلٹ نے پیراشوٹ سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی تھی۔

ایک ماہ میں دو سرابھارتی فوجی طیارہ حادثے کا شکار Read More »

چین بھارت کے نقش قدم پر، 600 سالہ تاریخی مسجد کا گنبد و مینار شہید

 رپورٹ کے مطابق مقامی عدالت نے 2020ء میں جاری کیے جانے والے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ 1370ء میں تعمیر کی جانے والی اس تاریخی مسجد کی تزین و آرائش کے دوران ایک گنبد اور مینار کو غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا ۔ اس عدالتی فیصلے کے خلاف مسجد انتظامیہ  قانونی جنگ لڑتی رہی ۔

چین بھارت کے نقش قدم پر، 600 سالہ تاریخی مسجد کا گنبد و مینار شہید Read More »

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز

کوکی زُو قبیلے کی فلا ح کے لیے کام کرنے والی آرگنائزیشنز نے نسلی فسادات میں معصوم اور بے گناہ قبائیلیوں کی ہلاکتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہےکہ ا س کے خطے کی صورت حال پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز Read More »