May 19, 2023

عمران خان سے مذاکرات کے بعدزمان پارک پر آپریشن موخر

رپورٹ کے مطابق حکومتی  ٹیم جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر، ڈی آئی جی آپرینشز صادق علی ڈوگر اور ایس ایس صہیب اشرف شامل تھے، جب کہ عمران خان کی جانب ان کے وکلاء مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے ۔

عمران خان سے مذاکرات کے بعدزمان پارک پر آپریشن موخر Read More »

عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت

 کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم نے اس ملاقا ت میں تلاشی کے ضابطئہ کار کے حوالے سے بات چیت کی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم اور حکومتی ٹیم  کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد پولیس سابق وزیر اعظم کے گھر کی تلاشی لے گی۔

عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت Read More »

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادیمر زیلنسکی  نے جی 7 اجلاس میں روسی حملے پر کچھ عرب رہنماؤں پر چشم پوشی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے ۔ جاپان میں ہونے والے جی 7 اجلاس میں  شرکت کے لیے یوکرینی صدراتوار کو ہیروشیما پہنچیں گے۔  تاکہ روس کے خلاف مزید فوجی امداد حاصل کی جاسکے۔ آج  یوکرینی صدر

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر Read More »

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، 7افراد زخمی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، 7افراد زخمی Read More »

لاہورہائی کورٹ کا مستعفیٰ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے  حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ ریاض فتیانہ اوردیگر  اراکین نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کے استعفے منظور نہ کیے جائیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر کارروائی کرتے

لاہورہائی کورٹ کا مستعفیٰ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے  حوالے سے اہم فیصلہ Read More »

اب عدلیہ ہی بنیادی حقوق کا تحفظ کر رہی ہے، جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

جناح ہاؤس پر حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ  اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی  ، میں نے اس کی پہلے بھی مذمت کی اور اب بھی کرتاہوں ۔ ہر پاکستان اس واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ خوف کے ماحول میں ملک نہیں چل سکتا، پی ڈی ایم کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے صرف ملک کی بدنامی ہوئی۔  یہ 7 ہزار لوگوں کو پکڑ کر خود پھنس گئے ہیں۔  جس جماعت کا ووٹ بینک ہو اسے  ہرایا نہیں جاسکتا۔

اب عدلیہ ہی بنیادی حقوق کا تحفظ کر رہی ہے، جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان Read More »