May 29, 2023

نو مئی کے پُرتشدد واقعات کی تحقیقات، عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران خان کی سربراہی میں  نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے بننے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعظم کو کل طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کل 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب […]

نو مئی کے پُرتشدد واقعات کی تحقیقات، عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی Read More »

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کوشاں

 ملک کے سیاسی منظر نامے پر ایک اور نئی جماعت کا قیام اگلے چند دنوں میں متوقع ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے دو اہم رہنماؤں نے اک نئی جماعت کے قیام کے حوالےسے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ ذرایع کے مطابق سابق سینئر صوبائی وزیر عبد

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کوشاں Read More »

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل

میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کےذریعے اب صارفین گوگل میٹ کے ذریعے ویڈیو کال کے دوران اسکرین کو دوسرے صارف سے شیئر کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ  وے بی ٹا انفو کے

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل Read More »

شہر قائد میں دماغ خور جرثومہ نیگلیریا تین جانوں کونگل گیا

شہر قائد میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا فاؤلیری سے خاتون سمیت تین افراد موت سے ہم کنار ہوچکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کے مطابق گزشتہ 5 دنوں میں نیگلیریا سے تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جن میں سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ محمد آصف، قیوم آباد کی 32

شہر قائد میں دماغ خور جرثومہ نیگلیریا تین جانوں کونگل گیا Read More »

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز

کوکی زُو قبیلے کی فلا ح کے لیے کام کرنے والی آرگنائزیشنز نے نسلی فسادات میں معصوم اور بے گناہ قبائیلیوں کی ہلاکتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہےکہ ا س کے خطے کی صورت حال پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز Read More »

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ، نواز شریف اور جہانگیر ترین مستفید ہوسکتے ہیں

سپریم کورٹ (ریویو آف جج منٹس اینڈ آرڈرز) ایکٹ 2023ء بل، 14 اپریل کو قومی اسمبلی اور  5 مئی کو سینیٹ سے منظور ہوا۔ سپریم کورٹ فیصلوں پر نظرثانی اور احکامات ایکٹ 2023ء رکن اسمبلی شزا فاطمہ نے بطور نجی بل پیش کیا تھا ۔

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ، نواز شریف اور جہانگیر ترین مستفید ہوسکتے ہیں Read More »