June 8, 2023

کمپنیاں اب ملازمین کے دماغ بھی کنٹرول کریں گی، رپورٹ

یہ رپورٹ ایسے دورمیں جاری ہوئی ہے جب ایلون مسک کی نیورالنک جیسی کمپنیاں کمپیوٹر کو انسانی دماغوں سے جوڑنے کی نئی تکنیکوں کا جائزہ لے رہی ہیں

کمپنیاں اب ملازمین کے دماغ بھی کنٹرول کریں گی، رپورٹ Read More »

جہانگیر ترین نے ‘استحکام پاکستان’کےنام سے نئی جماعت قائم کردی

نئی سیاسی جماعت ‘استحکام پاکستان’ کے قیام سے ہم قائد اعظم کی تعلیمات اور علامہ اقبال اقبال کے خوابوں کی تعبیر مکمل کرنے لیے جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔

جہانگیر ترین نے ‘استحکام پاکستان’کےنام سے نئی جماعت قائم کردی Read More »

برقی کاروں پر منتقلی  سے لاکھوں اموات سے بچا جاسکتا ہے

بائیڈن انتظامیہ بیک وقت دو محاذوں پر آلودگی کو کم کرنے کی کوشش میں کاروں میں کاربن کے اخراج کے سخت معیارات اور توانائی کے شعبے سے آلودگی پر زیادہ جارحانہ حدود پر زور دے رہی ہے۔

برقی کاروں پر منتقلی  سے لاکھوں اموات سے بچا جاسکتا ہے Read More »

صوبائی گورنر کی تعزیتی تقریب میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق

حکام کے مطابق دہشت گردوں نے مسجد میں اس وقت دھماکہ کیا جب وہاں دو دن قبل کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے نگران  گورنر نثار احمد احمدی کی یاد میں تقریب جاری تھی۔

صوبائی گورنر کی تعزیتی تقریب میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق Read More »

سندھی کے بارے میں میرا تبصرہ غلط تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں، نصیر الدین شاہ

نصیرالدین شاہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری حال ہی میں کہی ہوئی باتوں پر دو مکمل طور پر غیر ضروری تنازعات جنم لے رہے ہیں جن میں سے ایک پاکستان میں سندھی زبان کے بارے میں میری غلط بیانی کے بارے میں ہے۔‘‘

سندھی کے بارے میں میرا تبصرہ غلط تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں، نصیر الدین شاہ Read More »

بچوں کی پرائیویسی مجروح کرنے پرایکس باکس پردو کروڑ ڈالر جرمانہ

سی این این کے مطابق مائیکرو سافٹ بچوں کی رازداری کے تحفظ کو یقینی بنانے والے قانون “چلڈرن آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ( سی او پی پی اے)” کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔

بچوں کی پرائیویسی مجروح کرنے پرایکس باکس پردو کروڑ ڈالر جرمانہ Read More »

مصنوعی ذہانت ذہنی صحت کے متعلق درست جواب دینے میں ناکام!!

تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے حامل اس چیٹ بوٹ کو صحت عامہ میں استعمال کیا جاسکتا ہے، تاکہ اسے صحت عامہ کے معاملات سے متعلق سوالات حل کرنے میں استعمال کیا جاسکے۔

مصنوعی ذہانت ذہنی صحت کے متعلق درست جواب دینے میں ناکام!! Read More »