September 28, 2023

رنبیر کپور کی فلم جانور کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی نئی فلم جانور کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔ فلم جانور کا ٹیزر 28 ستمبر کو خاص طور پر جاری کیا گیا ہے کیونکہ یہی دن رنبیر کپور کی سالگرہ کا دن ہے۔۔ اس طرح یہ ٹیزر رنبیر کپور […]

رنبیر کپور کی فلم جانور کا ٹیزر جاری Read More »

کرکٹ کی عالمی جنگ؛ پاکستان کی بھارت میں بھرپور تیاریاں

آئندہ ہفتے سے ون ڈے کرکٹ کی عالمی جنگ بھارت میں شروع ہوگی۔۔ میگا ایونٹ میں شامل تمام ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔۔ پاکستان ٹیم اس وقت بھارتی شہر حیدر آباد میں موجود ہے جہاں جمعے کو پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔۔ یوں تو قومی کرکٹ ٹیم میں تجربے کی

کرکٹ کی عالمی جنگ؛ پاکستان کی بھارت میں بھرپور تیاریاں Read More »

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے

افغان طالبان نے گزشتہ دنوں چترال میں پاک فوج کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے 200 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔ رواں ماہ کے اوائل میں چترال میں پاک فوج کی دوچیک پوسٹوں پر افغانستان پر حملہ ہوا تھا۔۔ اس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا تھا۔۔ جھڑپ کے دوران 12 دہشتگرد

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے Read More »

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی نقصانات سے نجات کے لیے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے ہمراہ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی میٹا نے اپنی سالانہ کنیکٹ کانفرنس کے دوران واٹس ایپ (WhatsApp) پر جلد ہی 3 نئے اے آئی (AI) فیچرز لانے کا اعلان کردیا۔۔ ٹیک کمپنی کے مطابق جنریٹو اے آئی (AI) کے ذریعے بھیجا گیا ایک پیغام زیادہ تخلیقی، نتیجہ خیز اور تفریح ہوسکتا ہے۔ میٹا کمپنی

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان Read More »

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی

امریکی خلاباز فرینک روبیو خلا میں طویل ترین عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرکے دنیا میں واپس آگئے ہیں۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرینک روبیو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روسی خلانورد سرگئی پروکوپیو اور دیمتری پیٹیلین کے ہمراہ سویوز نامی کیپسول سے قازقستان کے شہر زیزکازگان میں زمین پر اترے۔۔

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی Read More »