September 29, 2023

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک میں دھماکے۔۔60 سے زائد افراد جاں بحق

مستونگ اور ہنگو مں دو مختلف خودکش حملوں میں 60 افراد سے زائد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔۔ مستونگ میں جامع مدینہ مسجد کے باہر عین اس وقت دھماکا ہوا جب عید میلاد النبی کے سلسلے میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔۔ دھماکے میں اب تک ایک ڈیا یس پی سمیت […]

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک میں دھماکے۔۔60 سے زائد افراد جاں بحق Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان کی بہترین بیٹنگ، بولر 345 رنز کا دفاع بھی نہ کرسکے

حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ پر 345 رنز بنائے۔۔ پاکستان کی جانب سے رضوان نے 103، بابر اعظم نے 80 اور سعود شکیل نے 75 رنز کی نمایاں اننگز

ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان کی بہترین بیٹنگ، بولر 345 رنز کا دفاع بھی نہ کرسکے Read More »

ویڈیو گیمز ماضی کے کھلاڑیوں کی نئی نسل میں پہچان بن گئے

کھیلوں کے میدان میں بڑے ستارے ریٹائرمنٹ کے بعد رئیل اسٹیٹ، قوت بخش ادویات اور کرپٹو پراجیکٹس سمیت کئی شعبوں میں قدم رکھتے ہیں لیکن ایک ایسا شعبہ بھی ہے جس میں انہیں موت کے بعد بھی کمائی ہوتی ہے اور یہ ہے ویڈیو گیمز ۔۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے

ویڈیو گیمز ماضی کے کھلاڑیوں کی نئی نسل میں پہچان بن گئے Read More »

نوجوان کو گرل فرینڈ سے ایک رات کی بےوفائی 47 لاکھ روپے کی پڑ گئی

آسٹریلیا میں ایک شخص کو اپنی گرل فرینڈ سے بے وفائی چھپانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈراما مہنگا پڑگیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 35 سالہ آسٹریلوی شہری پال ایرا کی ایک گرل فرینڈ تھی ۔ اس کے ساتھ ہی اس کا اپنی ہی مالکن سے چکر بھی چل رہا تھا۔ مالکن

نوجوان کو گرل فرینڈ سے ایک رات کی بےوفائی 47 لاکھ روپے کی پڑ گئی Read More »

دنیا کا سب سے لمبا پروفیشنل باڈی بلڈر ، قد 7 فٹ سے بھی زیادہ

لمبا قد ہر معاشرے میں مرد کی وجاہت کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور ایسے میں جب اس کا جسم کسرتی ہو تو سونے پر سہاگہ ہی کہا جاسکتا ہے۔۔ نیدر لینڈز کے اولیوئیر رچٹرز (Olivier Richters) اس حوالے سے خوش نصیب بھی کہے جاسکتے ہیں۔ کیونکہ انہیں دنیا کا سب سے طویل قامت پروفیشنل

دنیا کا سب سے لمبا پروفیشنل باڈی بلڈر ، قد 7 فٹ سے بھی زیادہ Read More »

امیتابھ بچن نے نئے فلم کے لیے انداز بدل دیا۔۔ گنپت کا ٹیزر جاری

ٹائیگر شراف، کریتی سینن اور امیتابھ بچن کی فلم ‘گنپت: اے ہیرو از برن’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ گنپت کے ٹیزر میں ٹائیگر شراف ایک بار پھر اپنے پرانے ایکشن انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ کریتی سینن کا انداز بھی الگ دیکھا جا سکتا ہے جب کہ بالی ووڈ کے بگ

امیتابھ بچن نے نئے فلم کے لیے انداز بدل دیا۔۔ گنپت کا ٹیزر جاری Read More »

غدر 2 نے سینما گھروں میں پٹھان اور جوان کو ہرا دیا

بھارت میں سنی دیول کی فلم غدر 2 نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سنی دیول کی فلم غدر 2 کو ریلیز ہوئے ڈیڑھ ماہ ہو گیا ہے لیکن یہ فلم باکس آفس پر مسلسل کمائی کر رہی ہے۔ شاہ رخ خان کی جوان کی ریلیز کے

غدر 2 نے سینما گھروں میں پٹھان اور جوان کو ہرا دیا Read More »

ایران میں زہریلی شراب کی فروخت پر 4 افراد سزائے موت

ایران کی عدالت نے رواں برس زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر 4 افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبہ البرز میں رواں برس جون میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 200 کے لگ بھگ تشویشناک حالت میں اسپتال لائے گئے تھے۔۔

ایران میں زہریلی شراب کی فروخت پر 4 افراد سزائے موت Read More »

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج آقائے دو جہاں، وجہ تخلیق کائنات، خاتم النبین، رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے میلاد کی خوشی بھرپور ملی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔۔ عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں گلی، محلوں، چوراہوں اور بازارعوں کو

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »