September 30, 2023

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی […]

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی Read More »

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انھیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ دہشت گرد حملوں پربریفنگ

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف Read More »

شاہ رخ خان اور پربھاس کی خاطر سدھارتھ ملہوترا کی فلم ریلیز موخر

بھارتی فلم نگری میں بڑے ستاروں کی فلموں کی بڑے پردے پر لڑائی عام سی بات ہے لیکن اس کا نقصان عام طور پر دوسرے فنکاروں کو اٹھانا پڑتا ہے۔۔ ایسا ہی سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ہوا ہے جن کی فلم “یودھا” کی ریلیز ڈنکی اور سالار کے ٹکراؤ کی وجہ سے موخر کردی گئی

شاہ رخ خان اور پربھاس کی خاطر سدھارتھ ملہوترا کی فلم ریلیز موخر Read More »

ایلون مسک کا خلا میں راج۔۔ مزید 22 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوادیئے

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی خلائی ٹرانسپورٹیشن کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 22 مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیئے ہین۔۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپیس ایکس (SpaceX) خلا میں اپنے مصنوعی سیاروں کی تعداد مسلسل بڑھا رہا ہے۔۔ کمپنی نے فلوریڈا کے کینویرل اسپیس فورس اسٹیشن

ایلون مسک کا خلا میں راج۔۔ مزید 22 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوادیئے Read More »

بزرگ افراد زیادہ پیدل چلیں تو بلڈ پریشر کم ہوسکتا ہے، تحقیق

دنیا بھر میں تقریباً 80 فیصد بوڑھے افراد کو ہائی بلڈ پریشر ہے۔ بلند فشار خون پر قابو پانے سے ہارٹ فیل ، دل کے دورے اور فالج سے بچا جاسکتا ہے۔۔ امریکی ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ بوڑھے افراد اپنی روز مرہ کی چہل قدمی میں 300 قدموں

بزرگ افراد زیادہ پیدل چلیں تو بلڈ پریشر کم ہوسکتا ہے، تحقیق Read More »

صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے 4 فائدے

برصغیر پاک و ہند میں ناشتے میں چنے کی ترکاری کا استعمال تو عام ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے بھی بہت سے فائدے ہیں۔ ابلے ہوئے چنے میں پروٹین، آئرن، وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن سی، فائبر، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فاسفورس جیسے عناصر پائے جاتے ہیں جو

صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے 4 فائدے Read More »

امریکی نوجوان کی اپنی معذور ماں کو گود میں اٹھا کر چلنے کی ویڈیو وائرل

ہمارے معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ امریکا میں بچے اپنے والدین کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں اور والدین اپنی زندگی کا آخری حصہ اولڈ ایج ہومز میں سستے ہوئے گزارتے ہیں لیکن ایسا ہر گز نہیں۔۔ امریکا میں بھی والدین اور اولاد کے درمیان ویسی ہی محبت ہوتی ہے جیسی ہمارے معاشرے میں ہے۔۔

امریکی نوجوان کی اپنی معذور ماں کو گود میں اٹھا کر چلنے کی ویڈیو وائرل Read More »

امریکی خاتون 17 سال سے خود کو زندہ ثابت کرنے کی جدو جہد میں مصروف

ہمارے ملک میں خیال کیا جاتا ہے کہا امریکا سپر پاور ہے۔ وہاں ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا جیسے ہمیں کرنا پڑتے ہیں لیکن ایک عورت کو ایسے مسئلے کا سامنا ہے جو شائد ہمارے ملک میں کبھی ہوہی نہیں سکتا۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق امریاک کے شہر سینٹ لوئس کی

امریکی خاتون 17 سال سے خود کو زندہ ثابت کرنے کی جدو جہد میں مصروف Read More »

فرانس میں کھٹمل قومی مسئلہ بن گئے۔۔ حکومت بھی میدان میں آگئی

کھٹمل کا نام سنتے ہی لوگ کانوں کو ہاتھ لگانا شروع کردیتے ہی کیونکہ یہ کیڑا جب کسی گھر میں بسیرا کرتا ہے تو اس کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنادیتا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں کھٹملوں کی بھرمار انتہائی خوفناک صورتحال اختیار کرگئی ہے۔۔ کم از کم 10 فیصد گھروں

فرانس میں کھٹمل قومی مسئلہ بن گئے۔۔ حکومت بھی میدان میں آگئی Read More »