October 20, 2023

پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام میں 3 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد

امریکا نے 3 چینی کمپنیوں پر پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام لگا کر پابندیاں عائد کریں ۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں 3 چینی کمپنیوں پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر عائد پابندیوں کے باوجود پاکستان […]

پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام میں 3 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد Read More »

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل

پاکستان نے چین کے چاند کے قطب جنوبی پر تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے دوران نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل Read More »

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہار گیا

بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنے چوتھے لیگ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 62 رنز سے ہار گیا۔ جنوبی بھارت کے شہر بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور پاکستان کو جیت کے لئے 368

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہار گیا Read More »

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے”

اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ مشکل ہے، طالبان نے امریکا کو ہرایا اور ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔۔ اپنے بیان اور عرب نیوز چینل “العربیہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ صیہونی حکومت الاقصیٰ کو یہودیت کے

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے” Read More »

بھارت کینیڈا سفارتی تعلقات مزید کشیدہ، 41 کینیڈین سفارتکار واپس چلے گئے

بھارت کی جانب سے کینیڈا کے سفارتی عملے کو حاصل استثنیٰ ختم کئے جانے کے بعد کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔۔ رواں برس جون میں بھارت کے شہر وینکوور میں ایک بھارتی نژاد سکھ شہری ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کردیا گیا تھا۔۔ کینیڈا کو تفتیش کے دوران اس میں

بھارت کینیڈا سفارتی تعلقات مزید کشیدہ، 41 کینیڈین سفارتکار واپس چلے گئے Read More »

سعودی عرب میں زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی

سعودی حکومت نے علمائے کرام کی ہدایات کی روشنی میں زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی لگادی ہے۔۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق علمائے کرام نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرۤآن کا نزول ہدایت کے لیے کیا ہے۔ اس لئے اسے سمجھنے اور اس پر عمل کرکے اپنی

سعودی عرب میں زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی Read More »