October 27, 2023

فلسطینیوں کا تربوز سے کیا تعلق ۔۔؟؟؟

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلمان خصوصی کوفیہ، رومال یا زیتون کی شاخیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس مقصد کے لیے کٹا ہوا تربوز بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ غزہ پر 7 اکتوبر کے بعد ہونے والی اسرائیلی بمباری کے بعد جہاں دنیا بھر کے مسلمان فلسطینیوں سے مختلف طریقوں سے اظہار یکجہتی کررہے […]

فلسطینیوں کا تربوز سے کیا تعلق ۔۔؟؟؟ Read More »

پاکستان پھر ہار گیا، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ورلڈ کپ میں پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف بھی میچ ہار گیا ۔جس کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اور 270 رنز پر پوری ٹیم

پاکستان پھر ہار گیا، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر Read More »

کیا حماس اسرائیل کے حوالے کرنے پر مشروط آمادہ ہوگیا؟؟؟

حماس نے 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران یرغمال بنائے اسرائیلی شہریوں کی حوالگی کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل ایک جانب غزہ میں کارروائیاں کررہا ہے تو دوسری جانب قطر کے ذریعے حماس سے اپنے یرغمال شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لئے مذاکرات

کیا حماس اسرائیل کے حوالے کرنے پر مشروط آمادہ ہوگیا؟؟؟ Read More »

چندہ ماما کتنے پرانے؟ سائنسدانوں نے نئی عمر بتادی

امریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر اب سے پہلے بتائی گئی عمر سے 4 کروڑ زیادہ یعنی 4 ارب 46 کروڑ سال ہے۔ امریکی ماہرین نے چاند سے لائی گئی دھول کے مجموعے کے دوبارہ سائنسی جائزے کے دوران اس کی عمر سے متعلق نیا نتیجہ اخذ کیا

چندہ ماما کتنے پرانے؟ سائنسدانوں نے نئی عمر بتادی Read More »

کلیش رویال کے دن پورے ہوگئے؟؟

چند برس پہلے موبائل گیمنگ کی دنیا میں کلیش رویال (Clash Royale ) کا راج تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس کے دن پورے ہوچکے اور اب یہ قصہ پارینہ بن چکا۔۔ کچھ برس پہلے تک کلیش رویال (Clash Royale ) کو موبائل گیمنگ کی دنیا میں انقلاب کا درجہ حاصل تھا ۔ یہ

کلیش رویال کے دن پورے ہوگئے؟؟ Read More »