November 2, 2023

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں آئندہ عام انتخابات کے لیے 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے […]

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق Read More »

غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ جن میں 3,760 بچے اور 2,326 خواتین بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 نے غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں

غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل Read More »

فلم ڈنکی میں شاہ رخ خان کے ساتھ کترینہ کیف کے شوہر کی بھی انٹری

منا بھائی، منائی بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس، پی کے اور سنجو جیسی فلموں کے معرکہ آراء فلموں کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی نئی فلن ڈنکی کا پہلا ٹیزر جاری کردیاگیا ہے۔۔ فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشال، تاپسی پنوں اور بومن ایرانی جیسے

فلم ڈنکی میں شاہ رخ خان کے ساتھ کترینہ کیف کے شوہر کی بھی انٹری Read More »

بھارت میں 8 ماہ کی حاملہ ڈاکٹر اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

بھارت کی شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی اچانک موت کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ جس کی نئی مثال مقامی سطح پر معروف اداکارہ کی موت ہے۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ موت کے وقت وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں ۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر پریا اداکاری کے علاوہ مقامی

بھارت میں 8 ماہ کی حاملہ ڈاکٹر اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں Read More »

یورپ میں فیس بک اور انسٹاگرام پر صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کرنے پر پابندی

یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ نے فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا پر اشتہارات کے لئے صارفین کی ذاتی دلچسپی سے متعلق ڈیتا کے استعمال پر پابندی لگادی ۔۔۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ (یوڈی پی بی) کے فیصلے کا اطلاق

یورپ میں فیس بک اور انسٹاگرام پر صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کرنے پر پابندی Read More »