November 3, 2023

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کا انخلا؛ افغان طالبان دشمن کی زبان بولنے لگے

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ غیر قانونی تارک وطن کے معاملات کو پاکستان اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نمائندہ برائے افغانستان روزا اوتن بائیفا نے امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ […]

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کا انخلا؛ افغان طالبان دشمن کی زبان بولنے لگے Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید

بلوچستان میں امن دشمنوں نے ایک اور مذموم کارروائی کی ہے۔پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے قریب اورماڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید Read More »

براولہالا (BRAWLHALLA) ورلڈ چیمپیئن شپ 2023 کا آغاز

2017 سے دنیا بھر کے میک گیمرز میں مقبول عام ویڈیو گیم براولہالا (BRAWLHALLA) کا سب سے بڑا ایونٹ شروع ہوگیا ہے ۔ جس میں بترین کھلاڑی اپنے حریفوں کو ہرا کر لاکھوں ڈالرز کا انعام حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ 3 نومبر سے شروع ہونے والے 3 روزہ مقابلوں میں وہ کھلاڑی نظر

براولہالا (BRAWLHALLA) ورلڈ چیمپیئن شپ 2023 کا آغاز Read More »

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل طور پر گھیر لیا ہے جب کہ حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے ۔ جس کا اعتراف اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے بھی کیا ہے۔۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں موجود فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی جاری ہے۔۔

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت Read More »

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کہے جانے والے سیم بینک مین فرائیڈ کو دھوکہ دہی، غبن اور سازش کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق نیویارک میں 7 مختلف الزامات کی سماعت کرنے والی جیوری میں شامل تمام افراد نے 5 ہفتوں پر مشتمل سماعت کے

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار Read More »