شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر بیوی کو جرمانہ
متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں عدالت نے شوہر پر تشدد کرنے والی بیوی کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی عدالت میں ایک شخص نے اپنی ہی بیوی پر 50 ہزار درہم ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔ شوہر کا موقف تھاکہ اس کی بیوی نے […]
شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر بیوی کو جرمانہ Read More »