November 22, 2023

ٹائیگر 3 کی ریکارڈ کمائی ، فلم 400 کروڑ کلب میں شامل

سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی اسٹارر ٹائیگر 3 سال کی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ اس نے آج دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے بھارتی روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے جاسوس جوڑے کے مرکزی کرداروں پر مبنی اس ایکشن تھرلر فلم نے اب تک بھارت […]

ٹائیگر 3 کی ریکارڈ کمائی ، فلم 400 کروڑ کلب میں شامل Read More »

آصفہ کو مناؤں گا کہ وہ چترال کی نشست سے الیکشن لڑیں

پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ لوگ چاہتے ہیں کہ آصفہ بھٹو زرداری چترال سے الیکشن لڑیں تو میں پوچھوں گا، اس کو مناؤں گا کہ وہ چترال کی نشست سے الیکشن لڑیں۔ چترال میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا چترال ان کا دوسرا

آصفہ کو مناؤں گا کہ وہ چترال کی نشست سے الیکشن لڑیں Read More »

عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل

عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش Read More »

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی

آرٹیفیشل انٹیلی جینس چیٹ بوٹ’ چیٹ جی پی ٹی’بنانے والی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے اپنے برطرف کیے گئے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) سیم آلٹمین کو مائیکرو سافٹ اور کمپنی کے ملازمین کے دباؤ میں بالآخر دوبارہ کمپنی کا حصہ بنا لیا ہے۔ اوپن اے آئی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی Read More »

پاکستان کا انوکھا نظام؛ ڈالر سستا پھر بھی بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی

روپے کی قدر میں اضافے اور خام تیل اور ایل این جی کی قیمت میں کمی کے باوجود اکتوبر کے دوران ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 11 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ بجلی پیداواری لاگت میں 11.4 فیصد کا

پاکستان کا انوکھا نظام؛ ڈالر سستا پھر بھی بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی Read More »

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ چند روز میں کم از کم 50 اسرائیلی رہا کر دئیے جائیں گے۔ اسرائیلی کابینہ کی جانب سے جاری بیان کے حماس کو غزہ کی پٹی میں چار دن کے دوران 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا Read More »