December 4, 2023

اٹلی میں دہشت گرد گروپوں کی آن لائن تشہیر کے الزام پر دو پاکستانی گرفتار

اٹلی کی پولیس نے دہشتگرد گروپوں کے لئے آن لائن تشہیری مہم چلانے کے الزام میں ایک پاکستانی اور ایک ایک پاکستانی نژاد مقامی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر بریشیا سے دو افراد کو دہشتگرد گروپ القاعدہ اور داعش کے لئے آن لائن تشہیری مہم […]

اٹلی میں دہشت گرد گروپوں کی آن لائن تشہیر کے الزام پر دو پاکستانی گرفتار Read More »

رہائی کے لیے مجھ سے نہ کوئی ملا اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مجھ سے نہ کوئی ملاہے اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ سائفر کیس میں سابق آرمی جنرل

رہائی کے لیے مجھ سے نہ کوئی ملا اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں، عمران خان Read More »

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن

مس یونیورس مقابلوں میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی حسینہ ایریکا روبن کا کہنا ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میں کس مذہب سے تعلق رکھتی ہوں ۔۔ آخر میں ہوں تو پاکستانی۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کو دیئے گئے انٹرویو میں ایریکا روبن نے کہا کہ کبھی مس یونیورس

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن Read More »

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام

بھارتی خاتون سمیتا سریواستو کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے دنیا کے دراز ترین زلفوں والا انسان قرار دے دیا گیا ہے۔۔ عالمی ریکارڈز مرتب کرنے والی تنظیم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سمیتا سری واستو کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش ہے۔ سمیتا سری واستو کے بالوں کی لمبائی 236.22

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام Read More »

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے کر ایک مرتبہ پھر پلیئرز پاور کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کچھ وقت آرام

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے

غزہ میں اسرائیلی بمباری مزید شدت اختیار کرگئی ہے ۔ صیہونی فوج کی بمباری سے شہدا می مجموعی تعداد 15 ہزار 899 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جب کہ اسپتال شہدا کی لاشوں سے بھر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے Read More »