December 6, 2023

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 14 سال بعد ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور میں واقع چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر 14 سال بعد پہنچے ۔ ان کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، سردار صادق ایاز اور سینیٹر اعظم نذیر […]

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 14 سال بعد ملاقات Read More »

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

حال ہی میں بھارتی سپر اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ممبئی کے علاقے جوہو میں نشے میں دھت نظر آ رہے ہیں۔ اب سنی دیول نے خود اس وائرل ویڈیو کی حقیقت بتادی ہے۔ وائرل ویڈیو میں سنی دیول کو سڑک کے بیچوں بیچ چلتے ہوئے دیکھا

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

حماس کی اسرائیل کے خلاف جنگی حکمت عملی اور ہتھیاروں سے دنیا حیران

اسرائیل نے گزشتہ ماہ ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد یکم دسمبر سے ایک مرتبہ پھر غزہ میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔۔ ہر روز سیکڑوں بے گناہ شہری لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اسرائیل کا نشانہ بننے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی فرانس 24 میں

حماس کی اسرائیل کے خلاف جنگی حکمت عملی اور ہتھیاروں سے دنیا حیران Read More »

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 2023 گزشتہ ایک لاکھ برسوں کا سب سے گرم ترین سال ثابت ہوگا۔۔ ماحول اور موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے کوپر نیکیس کلائمیٹ چینج سروس کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق رواں برس نومبر انسانی تاریخ میں لگاتار چھٹا گرم ترین مہینہ رہا ہے ۔ سال

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال Read More »

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر کی ادائیگی نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پرویز نامی شہری کی جانب سے حق مہر کی ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ Read More »

عمران خان آج تک تو الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں، نگراں وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں آج تک تو عمران خان الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں لیکن اگر ہمیں ان سے متعللق کوئی ایسی غیر معمولی چیز کا علم ہوتا ہے تو کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ برطانوی اردو نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈنٹ کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے پی ٹی

عمران خان آج تک تو الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں، نگراں وزیر اعظم Read More »

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز

آج بہت سے ایسے مسافر جہاز ہیں، جو اپنی استعداد اور سہولیات کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ ایسا ہی ایک کروز شپ ان دنوں خبروں میں ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ ہے۔۔ ٹائی ٹینک سے پانچ گنا بڑے اس جہاز

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز Read More »

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار

امریکی جریدے ٹائمز نے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو رواں برس کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے میں شائع آرٹیکل میں کہا ہے کہ امریکا فٹ بال کی مقبولیت اور عوام میں پزیرائی کے معاملے میں خطے کے دیگر ممالک کے ممقابلے میں بہت پیچھے ہے ۔ لیکن

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار Read More »

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ 2019 کا ٹاٹئل جیتنے والی کوئڑہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ پھر شین واٹسن کا ساتھ مل گیا۔ آسٹریلیا کے سابق آل رآنڈر شین واٹسن پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررکچے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی اٹرز کو 2019 میں ٹرافی جتوانے میں شین واٹس کی

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے Read More »