غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کہتے ہیں کہ غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا۔ ایران کی سرکاری نیوز وی سائیٹ ارنا کے مطابق تہران میں ایران کے صوبہ خوزستان اور کرمان رکھنے والی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کے دوران علی خامنہ ای نے کہا کہ اس […]
غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای Read More »