December 29, 2023

سردیوں میں منہ ڈھک کر سونے والے باز آجائیں ورنہ

ملک بھر میں موسم سرما جاری ہے، سبھی سرد راتوں میں لحاف اور کمبل میں دبک کر سوتے ہیں۔ ۔ کچھ لوگ لحاف میں چہرہ ڈھانپ کر سونا پسند کرتے ہیں لیکن طبی ماہرین ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں کیونکہ اس سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لحاف یا کمبل […]

سردیوں میں منہ ڈھک کر سونے والے باز آجائیں ورنہ Read More »

کان کا میل صاف کرنے کے آسان طریقے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کان میں بننے والی میل بری چیز نہیں۔ یہ آپ کے کانوں کے لیے کئی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ یہ ہمارے کانوں کو اس دھول مٹی ملبے سے بچاتا ہے جو ہمارے کان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی نہیں چاہتا کہ آپ کے کانوں میں

کان کا میل صاف کرنے کے آسان طریقے Read More »

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے۔۔ نیشنل فارمرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کا تیزی سے ترقی کرنے والا ملک تھا،

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف Read More »

ایران میں خاتون سمیت چار اسرائیلی جاسوسوں کو پھانسی

ایران میں اسرائیلی کی مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایک خاتون سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ یر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر دس افراد کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں لوگوں کے اغوا، لوگوں کے گھروں کو آگ لگانے

ایران میں خاتون سمیت چار اسرائیلی جاسوسوں کو پھانسی Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موجودہ ہفتے کے اختتام پر گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں بھی 0.37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ موجودہ سال کے دسمبر کے موجودہ ہفتے میں گذشتہ سال دسمبر کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں 43.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ Read More »

پاکستان میلبرن ٹیسٹ بھی ہار گیا، ایک اور سیریز آسٹریلیا کے نام

پرتھ کے بعد میلبرن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست ہوئی ہے۔ جس کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اور ہوم سیریز میں شکست دے دی ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شورع کی تو اس کے 6 وکٹ پر

پاکستان میلبرن ٹیسٹ بھی ہار گیا، ایک اور سیریز آسٹریلیا کے نام Read More »