January 6, 2024

اب کوئی ویب سائٹ گوگل کروم صارفین کا ڈیٹا ٹریک نہیں کر سکے گی

اگر آپ کروم ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے بہت اچھی ہو سکتی ہے۔ دراصل، گوگل کروم نے اب صارفین کے ڈیٹا کو ٹریک کرنے والی کوکیز کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے۔ جب بھی آپ گوگل یا گوگل کروم پر کوئی بھی ویب سائٹ کھولیں گے تو وہاں […]

اب کوئی ویب سائٹ گوگل کروم صارفین کا ڈیٹا ٹریک نہیں کر سکے گی Read More »

80 سال قبل والدین کے لیے لکھا گیا خط بیٹی کو مل گیا

ای میل، ٹیلی فون، موبائل فون اور واٹس ایپ کے دور میں خط لکھنا کچھ فرسودہ سا لگتا ہے لیکن صرف چند برس پہلے تک یہ مواصلات کے سب سے نمایاں طریقوں میں سے ایک تھا۔دنیا کے مختلف حصوں سے لوگ ایک دوسرے کو خطوط بھیجتے تھے۔کبھی انہیں مقررہ وقت پر مل جاتی اور کبھی

80 سال قبل والدین کے لیے لکھا گیا خط بیٹی کو مل گیا Read More »

بھارتی ادیب اور شاعر جاوید اختر کی فلم اینیمل پر شدید تنقید

بھارت کے مشہور ادیب اور شاعر جاوید اختر نے نئی انڈین فلم ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔ جاوید اختر کا اک ویدیو کلپ سوشل میدیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ آج کل سپرہٹ ہونے والی فلموں کے بارے اظہار خیال کررہے ہیں۔ گفتگو کے دوران جاوید اختر نے فلم

بھارتی ادیب اور شاعر جاوید اختر کی فلم اینیمل پر شدید تنقید Read More »

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول Read More »

پی ٹی آئی کے ترانے ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ کے خالق قتل

پاکستان تحریک انصاف کے 2022 میں مشہور پارٹی نغمے “ہم کوئی غلام تو نہیں” کے خالق عاصم تنہا گھریلو تنازع میں کزن کے ہاتھوں قتل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم تنہا کا ۤبائی علاقہ بھکر ہے۔ جہاں گزشتہ روز ان کے گھریلو جھگڑے کے دوران سمیع اللہ نامی کزن سے تکرار ہوگئی۔ اسی دوران

پی ٹی آئی کے ترانے ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ کے خالق قتل Read More »

آرام کرنا ہے یا نہیں فیصلہ بابر کو کرنا ہے، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے لیکن اس کا فیصلہ انہیں خود کرنا ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں ہار کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران محمد حفیظ نے کہا کہ ایک ٹیم کی حیثیت سے ہم وائٹ واش کے حقدار نہیں تھے۔ ہمیں بھی

آرام کرنا ہے یا نہیں فیصلہ بابر کو کرنا ہے، حفیظ Read More »

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے مقدمات کی براہ راست سماعت دکھائے جانے سے وکلاء کو سیکھنے کا موقع ملتا اور عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بہتر ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس Read More »