March 22, 2024

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبر سے لڑکی کی کال آئے تو ہوشیار ہوجائیں

انٹرنیٹ اور آن لائن ورکنگ کلچر کے جدید دور میں لوگوں کو دھوکہ دے کر ان سے رقم بٹورنا بہت آسان ہو گیا ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسا پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے جس کے ذریعے نوسرباز کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ایسی ہی ایک دھوکہ دہی کا نام ہے واٹس ایپ ہنی ٹریپ اسکیم ۔ […]

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبر سے لڑکی کی کال آئے تو ہوشیار ہوجائیں Read More »

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم

سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور اس کے افسران پر عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ اسلام آباد کے سابق سینیئر جج شوکت عزیز صدیقی نے 2018 میں راولپنڈی بار ایسوسی ایشن میں اپنے خطاب میںٓئی ایس آئی

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم Read More »

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

دنیا بھر کے ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کو چین سمیت 120 سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ منظور

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے

اجے دیوگن اور آر مادھاون کی فلم ‘شیطان’ نے بھارتی سینما گھروں پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ ‘شیطان’ نے دنیا بھر میں 2024 کی دوسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارتی ایکشن تھرلر فلم شیطان’ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ دو

بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے Read More »

ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

امریکا میں وفاقی حکومت اور 16 ریاستوں نے ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر غیر منصفانہ اجارہ داری قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔۔ امریکی حکومت نے بڑی ٹیک کمپنیوں پر اپنی گرفت سخت کر دی ۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل چلانے والے الفابیٹ، سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کو

ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں Read More »

پاکستان میں جمہوریت کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان کی کمیٹی میں قراداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق دو روز قبل کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی میں پاکستان میں انتخابات سے پہلے اور بعد کی صورت حال پر تفصیلی غور کیا

پاکستان میں جمہوریت کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان کی کمیٹی میں قراداد منظور Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز کیلیئے 360 ڈگری چھکا لگانے سے کمنٹری زیادہ مشکل

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلئیرز کا کہنا ہے کہ ان کے لئے 360 ڈگری پر چھکا مارنا آسان ہے لیکن کمنٹری بہت مشکل۔۔ جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا شمار جدید کرکٹ کے لیجنڈز میں ہوتا ہے ۔ ہر فارمیٹ میں اپنی بہترین بیٹنگ اور فیلڈنگ کی

اے بی ڈی ویلیئرز کیلیئے 360 ڈگری چھکا لگانے سے کمنٹری زیادہ مشکل Read More »