ایران کے اسرائیل کے خلاف آپریشن سچا وعدہ پر پاکستان کا موقف
پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی طرف بڑھنے کی اپیل کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان نے یکم اپریل […]
ایران کے اسرائیل کے خلاف آپریشن سچا وعدہ پر پاکستان کا موقف Read More »