May 28, 2024

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟

سعودی حکومت نے روان برس حج کے خطبے کے لئے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی کے نام کی منظوری دے دی۔۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے نے حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ سعودی […]

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟ Read More »

اب واٹس ایپ پر ایک منٹ طویل وائس اسٹیٹس لگائیں

واٹس ایپ پر اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں موبائل آپریٹنگ سسٹمز پر ایک منٹ طویل وائس میسیج اسٹیٹس اپ ڈیٹ شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں طویل آڈیو پیغامات شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر ایپ

اب واٹس ایپ پر ایک منٹ طویل وائس اسٹیٹس لگائیں Read More »

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود یورپ کے 3 ممالک اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 140 سے زیادہ میں شامل ہو کر اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا Read More »

عمران خان کہہ دیں تیسری قوت جنرل ظہیر نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، نواز

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کہہ دیں کہ تیسری قوت جنرل ظہیر الاسلام نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ لاہور میں پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کاہ کہ شہباز شریف کو پیشکش

عمران خان کہہ دیں تیسری قوت جنرل ظہیر نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، نواز Read More »

نواز شریف پھر سے ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف سات سال بعد ایک مرتبہ پھر اپنی پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن صدارتی انتخاب کے لئے نواز شریف کے علاوہ کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ جس پر پارٹی کی جنرل کونسل نے ان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے فیصلے کی توثیق کر

نواز شریف پھر سے ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب Read More »

حارث رؤف نے انجری سے چھٹکارا نعمت قرار دے دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے انجری سے صحتیابی ان کے لئے بہت بڑی نعمت ہے۔ برطانیہ کے شہر کارڈف میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ وہ گزشتہ چند ماہ سے زخمی تھے لیکن اگر آپ کو خود پر بھروسہ

حارث رؤف نے انجری سے چھٹکارا نعمت قرار دے دیا Read More »