June 12, 2024

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ گزشتہ حکومت کے اسٹینڈ بائی معاہدے سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوئی۔ غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا۔ مہنگائی مئی میں کم ہو کر 12 فیصد […]

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی Read More »

بجٹ 25-2024: پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹرکرنے کی تجویز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کو بڑھا کر عوام سے مزید ٹیکس وصولی کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کے روز قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ میں وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر اسی روپے تک پٹرولیم لیوی وصول کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پارلیمان پر

بجٹ 25-2024: پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹرکرنے کی تجویز Read More »

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی

ایکس اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او سیم آلٹمین کے خلاف 9 سال سے جاری قانونی جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی عدالت میں اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی Read More »

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

ڈولفن اور طوطے اپنی نسل کے دیگر جانوروں کو ان ہی کی آواز نکال کر بلاتے ہیں۔ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہاتھی ایک دوسرے کو ان کے نام سے مخاطب کرتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق بین الاقوامی سائسندانوں کی ٹیم نے کینیا کے سمبورو نیشنل ریزرو اور امبوسیلی نیشنل

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی

اسمارٹ موبائل فون کے سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اور گوگل کی خالق کمپنی الفا بیٹ نے ایسی اے آئی فیچر کا اعلان کیا ہے جس سے چوری یا چھینا گیا موبائل فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکے گا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹیک کی دنیا کے جن الفا بیٹ

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی Read More »