July 19, 2024

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں کھیلے جانے والے گلوبل T20 ٹورنامنٹ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم نو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن […]

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار Read More »

مائیکرو سافٹ کا سرور ڈاؤن: دنیا بھر میں انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ میں تعطل

دنیا بھر میں آئی ٹی کمیونیکیشن میں خلل آیا ہے جس کے باعث میں الیکٹرانک میڈیا، انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ کے شعبوں میں شدید تعطل آیا ہے۔ مائیکرو سافٹ 360، مائیکرو اسافٹ ونڈوز، مائیکروسافٹ ٹیم، مائیکرو سافٹ ایزور، مائیکروسافٹ اسٹور اور مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے چلنے والی خدمات استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مائیکروسافٹ

مائیکرو سافٹ کا سرور ڈاؤن: دنیا بھر میں انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ میں تعطل Read More »

اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے: عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2022 میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت تمام فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی طرز عمل کے قانونی نتائج پر مشاورتی رائے

اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے: عالمی عدالت انصاف Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل کریں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فل بینچ کے فیصلے پر عمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے 12 جولائی کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا

مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل کریں گے: الیکشن کمیشن Read More »

میٹا اے آئی،چیٹ جی پی ٹی حساب میں کچے، آسان سوال کے بھی غلط جواب

ویسے تو ریاضی کے گورکھ دھندوں میں اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں،، لیکن صورت حال یہ ہے کہ میٹا اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی جیسے بھی چیٹ ماڈلز بھی حساب میں کچے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے پاس ہمارے تمام سوالات کے جوابات ہیں۔ AI آپ کو مشکل ترین سوالات کے جوابات

میٹا اے آئی،چیٹ جی پی ٹی حساب میں کچے، آسان سوال کے بھی غلط جواب Read More »

ارجن کپور کے بعد ملائیکہ اروڑا کو نیا دوست مل گیا

اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی ذاتی زندگی ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر ان کے ارجن کپور سے بریک اپ اور ایک اجنبی شخص کی انٹری سے متعلق قیاس آرائیاں کررہے ہیں۔ ارباز خان سے طلاق کے بعد ملائیکہ اروڑہ نے کئی برس ارکن کپور کے ساتھ گزارے۔ دونوں نے اپنے رشتوں کو

ارجن کپور کے بعد ملائیکہ اروڑا کو نیا دوست مل گیا Read More »