August 13, 2024

مسلح افواج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواک کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے قوم شعور کی بنیاد نظریہ پاکستان ہے جو دو قومی نظریے پر مبنی […]

مسلح افواج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف Read More »

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

جشن آزادی کی مناسبت سے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ جس کے بعد اب پیٹرول 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

قومی کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے بڑا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے سابق بیوروکریٹ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم کا مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوید اکرم کئی سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ انہیں ڈسپلن کا سخت پابند افسر سمجھا جاتا ہے۔ نوید اکرم چیمہ کو پاکستان

قومی کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا پابند بنانے کے لئے بڑا فیصلہ Read More »

سوشل میڈیا سے دماغ خراب ہوجاتا ہے، انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پر مقدمہ

کینیڈا میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈٹ اور ٹک ٹاک پر مقدمہ درج کردیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق کینیڈا کے علاقے مونٹریال کی عدالت میں ایک شخص نے انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈڈیٹ اور ٹِک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقدمہ درج کرایا ہے۔ اس شخص کا الزام

سوشل میڈیا سے دماغ خراب ہوجاتا ہے، انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پر مقدمہ Read More »

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں

ہماری زمین ایک مرتبہ پھر شدید شمسی مقناطیسی طوفان کی زد میں آگئی ہے۔ جس کی وجہ مواصلاتی نظام میں خلل کا نادیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق مقناطیسی طوفان کی اطلاع امریکی ادارے یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (نوآ) کے خصوصی مرکز کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں Read More »