September 22, 2024

اسرائیل اور حزب اللہ میں شدید لڑائی: ایک دوسرے پر حملے

لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی ہے۔ دونوں جانب سے بھرپور ایک دوسرے پر پھرپور حملے کئے جارہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوب میں شدید بمباری کی، دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں فوجی اہداف […]

اسرائیل اور حزب اللہ میں شدید لڑائی: ایک دوسرے پر حملے Read More »

غزہ میں ایک ا ور اسکول میں موجود پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ: متعدد افراد شہید

غزہ شہر میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے ایک اور اسکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیل نے غزہ کے کفر قاسم اسکول پر بمباری کی۔ غزہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی کارروائی میں 7 افراد شہید

غزہ میں ایک ا ور اسکول میں موجود پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ: متعدد افراد شہید Read More »

راجا ہندوستانی میں کرشمہ، عامر رومانوی سین؛ 3 دن میں 47 ری ٹیک

کرینہ کپور لی بڑی بہن کرشمہ کپور 90 کی دہائی کی سب سے مقبول اداکارہ رہی ہیں۔ اپنے عروج کے دنوں میں انہوں نے ہر سپر اسٹار کے ساتھ کام کیا اور داد سمیٹی ۔ ایسی ہی ایک فلم راجا ہندوستانی بھی ہے ۔ جس میں ان کے مد مقابل عامر خان تھے ۔ راجا

راجا ہندوستانی میں کرشمہ، عامر رومانوی سین؛ 3 دن میں 47 ری ٹیک Read More »

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے

متحدہ عرب امارات کو کاروبار کی جنت کہا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ وہاں امن ، تاجر دوست ماحول اور بینکرای کے سخت قوانین ہیں ۔ اس کی مثال یہ ہے کہ بینک چیک پر غلط دستخط آپ کو 2 سال کے لئے جیل کی ہوا کھا سکتا ہے۔ پاکستان میں چیک پر غلط

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے Read More »

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق دھماکا دارالحکومت تہران سے تقریباً 540 کلومیٹر (335 میل) جنوب مشرق میں واقع تباس میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا۔ مقامی

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک Read More »

ماں میں دودھ کی افزائش کے 3 قدرتی ٹوٹکے

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین قدرتی غذا ہوتی ہے ۔ بچوں کو جتنے زیادہ عرصے تک ماں کا دودھ پلایا جاتا ہے، یہ اتنا ہی زیادہ ماؤں اور بچوں کی صحت کے لیے فائدہ بخش ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر بچے کو پہلے چھ مہینے تک صرف ماں کا دودھ

ماں میں دودھ کی افزائش کے 3 قدرتی ٹوٹکے Read More »

سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا

سری لنکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیں بازو کی سوچ کی حامل جماعت کے امیدوار کے لئے ملک کا صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی تقریبً مکمل ہوچکی ہے۔ اشتراکی سوچ کی حامل پیپلز لبریشن فرنٹ پارٹی کے رہنما انورا

سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا وفد پاکستان سے واپس دبئی چلا گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے معائنے کے لئے آیا آئی سی سی کا پانچ رکنی وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس دبئی چلا گیا۔ چار روز قیام کے دوران وفد نے کراچی، راولپنڈی اور لاہور کے اسٹیڈیم کا وزٹ کیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سمیت حکام سے

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا وفد پاکستان سے واپس دبئی چلا گیا Read More »