November 4, 2024

مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے اور مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کے بل کثرت رائے سے منظور کرلیے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا تو اپوزیشن کی […]

مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور Read More »

نئی مانیٹری پالیسی؛ شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت شرح سود ڈھائی فیصد کمی کے ساتھ 15 فیصد پر آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ مرکزی بینک کا کہنا

نئی مانیٹری پالیسی؛ شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی Read More »

سنگم اگین کی 3 دن بھرپور کمائی ، چوتھے دن ناظرین کو لبھانے میں ناکام

اجے دیو گن کی فلم سنگھم اگین کو بھارت میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم 3 دن میں ہی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی تاہم چوتھے دن یہ ناظرین کو سینما گھر لانے میں ناکام رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کی ہدایت کاری

سنگم اگین کی 3 دن بھرپور کمائی ، چوتھے دن ناظرین کو لبھانے میں ناکام Read More »

گوگل میں نوکری چاہیے تو ان 5 میں سے ایک شعبے میں مہارت ضرور حاصل کریں

گوگل میں نوکری حاصل کرنے کے لیے صحیح مہارت اور تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے بہت سے کورسز ہیں جو ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہیں جو گوگل جیسی نامور کمپنی میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ گوگل میں کام کرنا لاکھوں نوجوانوں کا خواب ہے۔ یہ نہ صرف ایک معروف کمپنی ہے بلکہ

گوگل میں نوکری چاہیے تو ان 5 میں سے ایک شعبے میں مہارت ضرور حاصل کریں Read More »

قبض کا شکار افراد میں دل کی بیماریوں اور فالج کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے: تحقیق

بین الاقوامی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض میں قبض کی حالت دل کےدورے اور فالج کا خطرہ بڑھادیتی ہے۔ دل کی صحت سے متعلق تحقیقی جریدے امریکن جرنل آف فزیالوجی ہارٹ اینڈ سرکولیٹری فزیالوجی میں قبض کے دل کی بیماریوں سے تعلق کے تحقیقی نتائج شائع ہوئے

قبض کا شکار افراد میں دل کی بیماریوں اور فالج کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے: تحقیق Read More »

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر خارش کا اذیت کے آلے کے طور پر استعمال

اسرائیلی حکومت اپنی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر خارش سمیت دیگر جلدی بیماریوں کو جسمانی اور نفسیاتی اذیت دینے کے آلے کے طور پر استعمال کرنے لگی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جیل میں قید سے رہا ہونے والوں نے بتایا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی نیگیو جیل میں خارش سمیت دیگر جلدی

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر خارش کا اذیت کے آلے کے طور پر استعمال Read More »

اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے دوران عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آبدیدہ ہو گئیں اور کہا کہ 9 ماہ سے ناانصافیاں دیکھ رہی ہوں میں اب یہاں نہیں آؤں گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سابق وزیراعظم عمران خان

اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں Read More »

پہلا ون ڈے: سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا نے پاکستان کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میئلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ کینگروز کے حق میں رہا۔ پاکستان 203 رنز پر آل

پہلا ون ڈے: سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست Read More »