December 4, 2024

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا: اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق ریمارکس دیے ہیں کہ اگر پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے 24 نومبر […]

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا: اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »

پاکستانیوں نے 2024 میں سب سے زیادہ کیا دیکھا: یوٹیوب نے فہرست جاری کردی

2024 یوٹیوب نے پاکستان میں 2024ء کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل جیتے والے اُن لمحات کی عکاسی کرنے کے ساتھ ملک میں مختلف تفریحی اور معلومات کے استعمال کے طریقوں کی نشاندہی کرتی ہے۔ سال 2024 کی فہرست

پاکستانیوں نے 2024 میں سب سے زیادہ کیا دیکھا: یوٹیوب نے فہرست جاری کردی Read More »

دورہ جنوبی افریقا کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان، فخر زمان پھر نظر انداز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقا کے لئے تینوں فارمیٹس کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور فخر زمان ایک مرتبہ پھر نظر انداز کردیئے گئے ہیں۔ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے اور پی سی بی میں ہونے والے دیگر فیصلوں پر فخر زمان نے کھل کر بات کی

دورہ جنوبی افریقا کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان، فخر زمان پھر نظر انداز Read More »

سردیوں میں شوگر پر قابو پانا ہے تو کھانے میں لوکی ضرور شامل کریں

ذیابطیس کے مریضوں کو اپنی صحت برقرار رکھنے کے لئے مناسب غذائیت والی خوراک کا استعمال لازمی کرنا پڑتا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق سبزیاں خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔ آپ کو کم گلائسیمک انڈیکس والی چیزیں کھانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ شوگر میں اضافہ

سردیوں میں شوگر پر قابو پانا ہے تو کھانے میں لوکی ضرور شامل کریں Read More »

شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری

شام میں حکومت مخالف مسلح ملیشیاؤں کی پیش قدمی جاری ہے اور باغیوں نے حلب کے بعد اب حما پر قبضے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس نے باغیوں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے جتھے اہم ترین شہر حما کے

شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری Read More »

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں محبت میں سب سے زیادہ کس چیز سے تکلیف ہوتی ہے۔ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ اداکارہ نے اگرچہ زیادہ فلمیں نہیں کیں لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے Read More »

ایمیزون بھی اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لیے کئی اے آئی ماڈلز لے آیا

ایمیزون نے جنریٹو اے آئی سیکٹر میں اپنے حریفوں سے مقابلے کے لئے اپنا اب تک کا سب جرات مندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز پیش کردیئے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق ایمیزون اب تک اینتھروپک ایک اے آئی اسٹارٹ اپ کی سرپرستی کرتا ہے اور اس کی کوششیں اب تک صرف اپنی

ایمیزون بھی اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لیے کئی اے آئی ماڈلز لے آیا Read More »

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرلمی اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئے آئندہ برس امن کانفرنس کی میزبانی کی قرارداد منظور کر لی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنی غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم کرے ۔ الجزیرہ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر کی جانب سے لگایا گیا مارشل لا چند ہی گھنٹوں میں پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے ذریعے ختم کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ملک میں ہنگامی بنیادوں پر مارشل لا لگادیا تھا۔ جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا Read More »