یاسیت کا علاج مثبت سوچ میں پنہاں ہے، تحقیق
یاسیت یا ڈپریشن کا مرض تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد بعض اوقات اپنی جان لینے کے بھی درپے ہوجاتے ہیں۔
یاسیت کا علاج مثبت سوچ میں پنہاں ہے، تحقیق Read More »
یاسیت یا ڈپریشن کا مرض تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد بعض اوقات اپنی جان لینے کے بھی درپے ہوجاتے ہیں۔
یاسیت کا علاج مثبت سوچ میں پنہاں ہے، تحقیق Read More »
کورونا وائرس کی ایک انتہائی تبدیل شدہ نئی شکل نے دنیا کو پریشان کر دیا ہے اور سائنس دان یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ کس حد تک پھیل چکا ہے
کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ سے ماہرین پریشان Read More »
یوٹیوب لوگوں کو ایسی باتیں کہنے سے روکنے کے لیے ایک نیا اصول بنا رہا ہے جو کینسر کے علاج کے بارے میں درست نہیں ہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ لوگ طبی چیزوں کے بارے میں جو معلومات حاصل کرتے ہیں وہ درست ہوں۔
یوٹیوب کا غلط طبی معلومات کے سدباب کے لیے اہم اقدام Read More »
دانتوں اور مسوڑھوں کی صفائی نہ رکھنے والے افراد میں دماغی عارضے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑ ھ جاتے ہیں
مسوڑھوں کی بیماری ڈیمینشیا کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق Read More »
پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے ہیلتھ کارڈ میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں تھیں جنہیں لاہور ہائی کورٹ کے بہاولپور بنچ نے معطل کر دیا ہے۔
ہیلتھ کارڈ میں تبدیلیوں پرعدالت کا اسٹے آرڈر Read More »
ہرے پتوں والی سبزیوں اور پھلوں کو روزمرہ غذا کا حصہ بنالیا جائے تو اس سے ذیابیطس ، بلند فشار خون اور امراض قلب کے خطرات میں کمی واقع ہوتی ہے
ہرے پتوں والی سبزیاں کھائیں، ذیابیطس دور بھگائیں Read More »
عید الاضحیٰ کے بعد پیٹ درد، پیچش اور بسیار خوری سے متعلقہ امراض میں مبتلا ہونے والے شہریوں کی تعداد میں تیس فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
عید قرباں کے بعد معدے کے امراض میں 30 فیصد اضافہ Read More »
منجمد گوشت کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ اس سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں اور دل کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
فریزر میں رکھا گوشت صحت کے لیے مضر ہے، ماہرین صحت Read More »
اگرچہ فضائی آلودگی سے مکمل طور پر بچنا ناممکن ہے، لیکن آپ اپنی حفاظت کے لیے ذیل میں تجویز کردہ کچھ اقدامات کر کے اس کے اثرات کو کم کرسکتے ہیں۔
فضائی آلودگی سے امراض تنفس، سرطان اور دل کی بیماریوں میں اضافہ Read More »
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ کی وجہ سے عوام میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ سے کینسر کی شرح میں اضافہ Read More »