دنیا

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ افریقی ملک نائجر میں فرانس کے ایلچی فرانسیسی سفارت خانے میں یرغمالی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ نائجر میں فرانسیسی سفارتی عملہ یرغمالیوں جیسے زندگی گزارنے پر مجبور اور نائجر کی نئی فوجی […]

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘ Read More »

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویت نام کےگنجان آباد علاقے میں لگنے والی رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 30 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی

چین کی جانب سے آئی فون پر پابندی میں توسیع کی وجہ سے ایپل کے شیئرز میں 2اعشاریہ9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے چین میں کمپنی کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے۔ معروف ٹیک کمپنی ایپل نے جمعرات کو اپنے اسٹاک ویلیو میں 2اعشاریہ9 فیصد کی کمی کا سامنا کیا۔

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی Read More »

ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا

دسیوں ہزار زائرین سانس کی نالی کے انفیکشن کے ساتھ میلے میں پہنچ رہے ہیں۔ کمبھ میلے کے اندر موجود کلینک ایسے افراد کو اینٹی بائیوٹکس کی خطرناک حد تک اضافی مقدار تجویز کر رہے ہیں۔

ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

بھارت کے چندریان مشن کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آگیا

ہندوستان کی خلائی ایجنسی اسرو نے اعلان کیا ہے کہ بیٹری کی سطح کم ہونے کی وجہ سے لینڈر اور روور کو سلیپ موڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارت کے چندریان مشن کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

بھارتی حکومت کا قابل تحسین اقدام، بجلی کے بل معاف

بھارت کی ریاستی حکومت نے دنیا بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنے کے لیے مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے تمام بل معاف کردیے ہیں ۔

بھارتی حکومت کا قابل تحسین اقدام، بجلی کے بل معاف Read More »

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس

بھارتی رُکن پارلیمنٹ بچو کڈو کا دعویٰ ہے کہ اس طرح کی ایپس نوجوان افراد میں لت پر مبنی رویوں کو فروغ دیتی ہیں، جس سے کافی مالی نقصان ہوتا ہے۔

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس Read More »

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام

چین کا سائنس اور ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری اور طاقت حاصل کرنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ نوجوانوں کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی نقاب کشائی کی ہے۔

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام Read More »

طالبان کا ایک اور تعلیم دشمن اقدام، طالبات کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

افغانستان میں برسر اقتدار آنے والی طالبان حکومت نے بظاہر تو خواتین کی ملازمتوں اور تعلیم کے معاملے پر نرمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

طالبان کا ایک اور تعلیم دشمن اقدام، طالبات کو بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »