دنیا

سکھ شہری ہلاکت؛ ٹروڈو ایک دن میں بھارت کے سامنے بکری بن گئے

گزشتہ روز بھارتی دہشتگردی کا پردہ چاک کرنے والے کینیڈین وزیر اعظم اب مودی سرکار کے سامنے بکری بن گئے ہیں۔۔ گزشتہ روز کینیڈا نے سکھ شہری کے قتل پر اپنے ملک میں سینیئر سفارتکار کا روپ دھارے بھارتی دہشتگرد ایجنسی را ک سربراہ کو نکال دیا تھا۔۔ کینیڈا کی حکومت نے تمام ثبوتوں کی

سکھ شہری ہلاکت؛ ٹروڈو ایک دن میں بھارت کے سامنے بکری بن گئے Read More »

کینیڈا میں سکھ کی ہلاکت سے بھارتی دہشتگردی کا پردہ فاش

بھارت خود کو دنیا کی سبب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے لیکن چند ماہ قبل کینیڈا میں ایک سکھ شہری کے قتل نے اس کی ساری جموہری روایات اور امن و آشتی کو ننگا کردیا ہے۔۔۔ رواں برس جون میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک گردوارے کے باہر نقاب پوش حملہ آوروں نے

کینیڈا میں سکھ کی ہلاکت سے بھارتی دہشتگردی کا پردہ فاش Read More »

امریکا میں برسوں خدمات کے باوجود مسلمان میئر پر دہشتگرد کا ٹھپہ

نائن الیون واقعے کو 22 برس ہوچکے لیکن اتنے برس گزرنے کے بعد بھی امریکا میں مسلمانوں پر شک ختم نہیں ہوسکا ۔۔ اس کی تازہ مثال ریاست نیو جرسی کے شہر پراسپیکٹ پارک کے مئیر محمد خیر اللہ ہیں ۔۔ امریکی سرکاری میڈیا وائس آف امریکا کے مطابق محمد خیر اللہ کا نام 2019

امریکا میں برسوں خدمات کے باوجود مسلمان میئر پر دہشتگرد کا ٹھپہ Read More »