فرانس میں کھٹمل قومی مسئلہ بن گئے۔۔ حکومت بھی میدان میں آگئی
کھٹمل کا نام سنتے ہی لوگ کانوں کو ہاتھ لگانا شروع کردیتے ہی کیونکہ یہ کیڑا جب کسی گھر میں بسیرا کرتا ہے تو اس کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنادیتا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں کھٹملوں کی بھرمار انتہائی خوفناک صورتحال اختیار کرگئی ہے۔۔ کم از کم 10 فیصد گھروں […]
فرانس میں کھٹمل قومی مسئلہ بن گئے۔۔ حکومت بھی میدان میں آگئی Read More »