دنیا

مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ چھڑ گئی۔۔ سیکڑوں فلسطینی شہید

فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کی جانب سے بیت المقدس کے تحفظ کے لئے اسرائیل کے خلاف آپریشن کے آغاز میں ہی 40 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہین۔۔ جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کردیا ہے۔۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل کے زیر تسط درجنوں […]

مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ چھڑ گئی۔۔ سیکڑوں فلسطینی شہید Read More »

امن کا نوبل انعام، ایران میں قید نرگس محمدی کے نام

ایران میں حقوق نسواں کے لیے کام کرنے پر 12 سال سے جیل میں قید نرگس محمدی نے 2023 کا نوبیل امن انعام حاصل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں قائم نارویجین نوبل کمیٹی کے سربراہ برٹ ریس اینڈرسن نے امن کے نوبل انعام کے حقدار

امن کا نوبل انعام، ایران میں قید نرگس محمدی کے نام Read More »

غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کا پاکستان سے نظرِثانی کا مطالبہ

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اپنے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ سلوک ناقابلِ قبول

غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کا پاکستان سے نظرِثانی کا مطالبہ Read More »

اٹلی میں سیاحوں کی بس کے حادثے میں 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر وینس کے قریبب سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بس وینس کے تاریخی مقام سے کیمپنگ سائٹ پر واپس جا رہی تھی۔ کہ

اٹلی میں سیاحوں کی بس کے حادثے میں 21 افراد ہلاک Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ہٹا دیا گیا

۔امریکا کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹنگ (تحریک عدم اعتماد) کے ذریعے اسپیکر کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے امریکی ایوان نمائندگان “کانگریس” میں صدر بائیڈن کی حریف ری پبلکن پارٹی کی اکثریت ہے۔ اس لئے اسپیکر بھی اسی کی پارٹی کا ہے۔۔ گزشتہ برس ہونے

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ہٹا دیا گیا Read More »

چائے بنانے کا ایک اور طریقہ ۔۔۔ مچھلی والی چائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں اپنے دن کا آغاز چائے یا کافی سے کرتے ہیں۔۔ لوگ چائے کے اس قدر دیوانے ہیں کہ جب تک وہ اس کا گھونٹ نہ لیں آرام نہیں ہوتا۔ چائے کی بھینی بھینی خوشبو سے اس کے چاہنے والوں کی آنکھوں میں الگ ہی طرح کی چمک آجاتی ہے۔۔ دنیا

چائے بنانے کا ایک اور طریقہ ۔۔۔ مچھلی والی چائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

مصر میں اپنے مردہ بچے کی لاش کھانے والی ماں بری

مصر کی عدالت نے اپنے ہی 5 سالہ مردہ بچے کی لاش کے اعضا کھانے والی عورت کو ذہنی مریضہ قرار دیتے ہوئے بری کردیا ہے۔۔ چند برسوں قبل بھکر کے دو بھائیوں کو مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ سزا مکمل ہونے کبعد دونوں بھائی پھر اس انتہائی

مصر میں اپنے مردہ بچے کی لاش کھانے والی ماں بری Read More »

پیر نہیں تو کیا ہوا ہمت تو ہے۔۔ قطری باشندے کا ہاتھوں سے طواف کعبہ

18 سالہ قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں۔۔ گزشتہ برس قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر 18 سالہ غانم المفتاح نے افتتاحی تقریب میں امریکی فنکار مورگن فری مین کے ہمراہ براہ عاست مکالمہ کیا تھا۔۔ غانم محمد المفتاح کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں

پیر نہیں تو کیا ہوا ہمت تو ہے۔۔ قطری باشندے کا ہاتھوں سے طواف کعبہ Read More »

امریکی نوجوان کی اپنی معذور ماں کو گود میں اٹھا کر چلنے کی ویڈیو وائرل

ہمارے معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ امریکا میں بچے اپنے والدین کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں اور والدین اپنی زندگی کا آخری حصہ اولڈ ایج ہومز میں سستے ہوئے گزارتے ہیں لیکن ایسا ہر گز نہیں۔۔ امریکا میں بھی والدین اور اولاد کے درمیان ویسی ہی محبت ہوتی ہے جیسی ہمارے معاشرے میں ہے۔۔

امریکی نوجوان کی اپنی معذور ماں کو گود میں اٹھا کر چلنے کی ویڈیو وائرل Read More »

امریکی خاتون 17 سال سے خود کو زندہ ثابت کرنے کی جدو جہد میں مصروف

ہمارے ملک میں خیال کیا جاتا ہے کہا امریکا سپر پاور ہے۔ وہاں ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا جیسے ہمیں کرنا پڑتے ہیں لیکن ایک عورت کو ایسے مسئلے کا سامنا ہے جو شائد ہمارے ملک میں کبھی ہوہی نہیں سکتا۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق امریاک کے شہر سینٹ لوئس کی

امریکی خاتون 17 سال سے خود کو زندہ ثابت کرنے کی جدو جہد میں مصروف Read More »