صحت

بھر پور نیند وزن میں کمی کے لئے بھی کارآمد: یورپی تحقیق

فرانس کی لیون یونرسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھرپور نیند اور موٹاپے کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ مناسب دورانیے کی نیند سے وزن میں کمی کے لئے بھی مدد ملتی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں موٹاپے سے متعلق آگاہی اور اس کی روک تھام […]

بھر پور نیند وزن میں کمی کے لئے بھی کارآمد: یورپی تحقیق Read More »

خبردار! کام کے دوران کندھے اور بازو میں درد کو ہلکا نہ لیں

پاکستان میں ہونے والی اموات کی سب سے بڑی وجہ دل کی بیماریاں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے دورے سے پہلے ہمارے جسم میں علامات ظاہر ہوا شروع ہوجاتی ہیں اگر ان علامات کو سمجھ کر فوری علاج کیا جائے تو مریض کی جان بس سکتی ہے۔ دل کے دورے کی سب

خبردار! کام کے دوران کندھے اور بازو میں درد کو ہلکا نہ لیں Read More »

دل کے امراض کو دعوت دینے والی 10 بیماریاں

دل ہمارے جسم کا سب سے اہم عضو ہے۔ یہ بغیر رکے اور تھکے بغیر مسلسل ہمارے جسم میں خون کی روانی کو ممکن بناتا ہے۔ یہ خون تمام اعضا تک آکسیجن بھی لے جاتا ہےدل میں کسی قسم کا مسئلہ ہو تو دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرنے لگتا ہے۔ لیکن کچھ بیماریاں ایسی

دل کے امراض کو دعوت دینے والی 10 بیماریاں Read More »

جتنا زیادہ پسینہ اتنی ہی حساس جلد: امریکی تحقیق

نئی تحقیق کی روشنی میں محققین اس نتیجے پر پہنچیں ہیں کہ اگر آپ کو پسینہ بہت زیادہ ٓتا ہے تو آپ کی جلد بھی حساس ہونے کا امکان ہے۔ کیونکہ دونوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ جرنل آف دی ڈرگز اینڈ ڈرماٹولوجی میں شائع رپورٹ کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایڈم فریڈمین

جتنا زیادہ پسینہ اتنی ہی حساس جلد: امریکی تحقیق Read More »

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر کیل مہاسے ہوتے ہیں؟

چہرے پر مہاسوں کے نمودار ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اس میں خوراک، ماحول جیسے عوامل کو ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے بھی پمپلز کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ چاکلیٹ کسے پسند نہیں ،، بچے ہوں یا بڑے سب ہی کا دل

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر کیل مہاسے ہوتے ہیں؟ Read More »

پپیتا کھائیں اور بغیر ڈائٹ کئے وزن میں کمی لائیں

آج کل کھانے کی خراب عادات اور طرز زندگی کی وجہ سے وزن میں اضافہ اور موٹاپا ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ لوگ وزن کم کرنے کے لیے ہر حربہ آزماتے ہیں۔ وہ کئی گھنٹے جم میں پسینہ بہاتے اور ڈائٹنگ کرتے ہیں۔ اس کے باوجود وزن کم نہیں ہوتا۔ایسی صورت حال میں پپیتا

پپیتا کھائیں اور بغیر ڈائٹ کئے وزن میں کمی لائیں Read More »

معاون تولیدی ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تولیدی ٹیکنالوجی کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں میں بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ان وٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) ٹیکنالوجی میں لیبارٹری میں ماں کے انڈوں کو باپ کے اسپرم سے مصنوعی طریقے سے ملاپ کرکے حمل ٹھہرایا جاتا ہے۔

معاون تولیدی ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق Read More »

موٹاپے سے مردوں کو ہونے والی 5 خطرناک بیماریاں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی موٹاپا سب سے عام مرض ہے۔ ہر تیسرا شخص بڑھتے وزن اور موٹاپے کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود لوگ اس کے سنگین نتائج سے بے خبر ہیں۔ ماہرین کے مطابق ناکافی جسمانی سرگرمیاں، غیر صحت مندانہ غذا، وراثتی مسائل اور ادویات کے

موٹاپے سے مردوں کو ہونے والی 5 خطرناک بیماریاں Read More »

ہارٹ فیل ہونے سے پہلے کی 4 بڑی نشانیاں

ہمارا جسم ایک خودکار نطام کے تحت چلتا ہے۔ کسی بھی عضو میں خرابی سے پہلے ہمیں کئی طرح کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ بعض اوقات ان علامات کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی ہمارے دل کے ساتھ بھی ہے۔ حرکت قلب بند ہوجانا ہارٹ فیلیئر دل سے متعلق ایک

ہارٹ فیل ہونے سے پہلے کی 4 بڑی نشانیاں Read More »

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی

آنکھوں کے پھڑکنے کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں کئی توہمات پائی جاتی ہیں۔ یہ توہمات ہمارے اندر اس قدر رچ بس گئی ہیں کہ آنکھ پھڑکنے کے ساتھ ہی برے خیالات ذہن میں آنے لگتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں آنکھ پھڑکنے کی ویسے تو کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن سب سے بی وجہ ایک

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی Read More »